برطانوی شاہی بحریہ کی پہلی مسلم کیپٹن کس مشہور شخصیت کی خالہ ہیں؟

کراچی: برطانوی شاہی بحریہ کی پہلی مسلم کیپٹن بننے والی دردانہ انصاری کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ ناصرف پاکستانی اداکارہ و سیاست دان گل رعنا کی بہن بلکہ گلوکار و اداکار عاصم اظہر کی خالہ بھی ہیں۔دردانہ صدیقی برطانوی رائل نیوی کی پہلی مسلم

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل میں شریک دیگر وزرائے خارجہ کے ساتھ آج تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان میں

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہورہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے

انگلینڈ کی ٹیم کورونا سے صحت یاب، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

مانچسٹر: انگلینڈ کی بی ٹیم کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں پاکستان ٹیم کی شکست کے بعد انگلینڈ کی اصل کرکٹ ٹیم کے ارکان کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے۔ اس کے ساتھ ہی انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا

شہر قائد کے کئی علاقوں میں بارش، موسم خوش گوار

کراچی: شہر قائد میں آج دوپہر تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔مون سون کے اسپیل میں دوسری بارش نے موسم کو خوش گوار بنادیا۔ کراچی کے بیشتر علاقوں میں بادل برسنے سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔محکمہ موسمیات

کراچی، پہلی بار ٹریفک پولیس میں خواتین اہلکاروں کی تعیناتی

کراچی: ایک اہم سنگ میل عبور ہوا ہے، پہلی بار ٹریفک پولیس میں خواتین اہلکاروں کی تقرری کی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین اہلکاروں کو کراچی میں تعینات کردیا گیا۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر خواتین اہلکاروں

کورونا وبا: سندھ میں اسکولز، ہوٹلز، تفریح گاہیں بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ایک بار پھر حکومت سندھ نے اسکولز، پارکس اور ہوٹلز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کووڈ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی صورت

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 95 فیصد مکمل

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہوگیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا عمل 95 فیصد سے زائد مکمل ہوچکا۔ 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے ضروری سامان

پیپلز پارٹی کا علی امین گنڈاپور کے بیان پر سینیٹ میں احتجاج

اسلام آباد: سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر احتجاج کیا اور ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر نعرے بازی کی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے لاہور میں

چین میں دُنیا کے سب سے بڑے فلکیاتی میوزیم کا آغاز

شنگھائی: چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، وہاں دنیا کے سب سے بڑے اور خوبصورت ڈیزائن کے حامل فلکیاتی میوزیم کا آغاز ہوگیا ہے۔ میوزیم کا بیرونی ڈیزائن پیچیدہ خمیدہ اشکال میں ڈھالا گیا ہے جو کائناتی جیومیٹری کو ظاہر کرتا ہے۔ مرکزی عمارت کو