امریکا، پاکستانی نژاد ایم اے کھوکھر میئر منتخب

واشنگٹن: امریکا کی ریاست الی نوائے میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدوار سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میئر منتخب ہوگئے۔امریکی ریاست الی نوائے کے علاقہ گلینڈل ہائٹس کی آبادی 40 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ اس شہر میں ایک اندازے کے

چینی انجینئرز کی بس پر حملے میں بارودی مواد استعمال ہوا، پاکستان

اسلام آباد: حکومت نے اپر کوہستان میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے کے لیے بارودی مواد استعمال ہونے کی تصدیق کردی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ اپرکوہستان میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے کی ابتدائی تحقیقات میں بارودی مواد

قطر سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، ویزا آن ارائیول بحال

دوحہ: قطر کے حوالے سے پاکستانیوں کے لیے خوش خبری ہے کہ قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت کو بحال کردیا ہے۔قطری حکومت کی طرف سے اس حوالے سے تحریری احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں اور نئی پالیسی بھی متعارف کروا دی گئی

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے اضافہ

اسلام آباد: پٹرول کی قیمت 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے

افغانستان کے پُرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں، وزیراعظم

تاشقند: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن خطے کے لیے بہت اہم ہے، پڑوسی ملک کے پُرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں، ہمسایہ ممالک میں باہمی تجارت معیار زندگی بلند کرنے کے لیے ضروری ہے۔ پاکستان، افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے

پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کا برطانوی بندرگاہ کا دورہ

کراچی: پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے برطانیہ کی بندرگاہ پورٹ اسموتھ کا دورہ کیا، جہاں میزبان بحریہ اور پاکستان کے سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پُرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ

24 سال تک بیٹے کی تلاش میں بھٹکنے والے باپ کی مُراد بر آئی

بیجنگ: کہتے ہیں کہ تسلسل کے ساتھ محنت اور جدوجہد ضرور رنگ لاتی ہے، اپنے لخت جگر کو 24 برس قبل کھودینے والے جہد مسلسل سے عبارت اور مثالی باپ کو بالآخر بیٹا واپس مل گیا۔چین میں 24 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی تلاش میں موٹر سائیکل پر 5 لاکھ

بھارتی قید سے رہائی پانے والے ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

کراچی: بھارتی قید سے رہائی پانے والے 3 پاکستانی ماہی گیر گزشتہ شب کراچی پہنچ گئے، ریلوے اسٹیشن پر رقت انگیز مناظر، ماہی گیروں کی اپنے پیاروں سے لپٹ کرآنکھیں اشک بار ہوگئیں۔بھارتی جیل میں قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے 3پاکستانی ماہی

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت مون سون کے حوالے سے اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت مون سون کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء شبیر بجارانی، ناصر شاہ، فراز ڈیرو، مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکریٹری، کمشنر

عامر خان کا گورنر راج کی بات کرنا ذہنی پسماندگی کا ثبوت ہے، ناصر شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ نے ایم کیو ایم پاکستان کے عامر خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ گورنر راج کے نفاذ کی بات کرکے اپنی ذہنی پس ماندگی کا ثبوت دے رہے ہیں، عامر خان کے دماغ کا معائنہ ہونا چاہیے، ایم کیو ایم کو جب سے کراچی کے