امریکی ریاست پنسلوینیا میں شدید طوفان نے تباہی مچادی، کئی عمارتیں تباہ

واشنگٹن: امریکی ریاست پنسلوینیا کے مشرقی علاقے طوفان کی زد میں آگئے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست پنسلوینیا کے مختلف علاقوں میں طوفان نے تباہی مچادی، کئی عمارتیں اور گاڑیاں

مصطفیٰ قریشی اور اہلیہ کورونا وبا کی زد میں آگئے

کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کی زد میں آگئے۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے، ان کی اہلیہ روبینہ قریشی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے جس کے بعد دونوں

سندھ بھر میں کل سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن

کراچی: صوبہ سندھ میں کل (ہفتے) سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ۔ 31 اگست کے بعد اُسے سیلری نہیں ملے گی جو ویکسی نیشن نہیں کرائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں تمام اداروں کے اہم

کیا اسلام آباد میں واقعی کلاؤڈ برسٹ ہوا تھا؟

کراچی: وفاقی دارالحکومت میں شدید ترین بارش کو بادل پھٹنے یعنی کلاؤڈ برسٹ گردانا جارہا ہے، لوگ یہ جاننے کے متمنی ہیں کہ کلاؤڈ برسٹ کسے کہتے ہیں۔ایسے لوگوں کی معلومات میں اضافے کے لیے عرض ہے کہ محکمہ موسمیات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک

مہوش حیات کا خواتین کے حوالے سے حکومت سے بڑا مطالبہ

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے خواتین کے حق میں آواز بلند کردی، انہوں نے ملک میں عورتوں پر مظالم اور زیادتی کے بعد قتل جیسے واقعات پر آواز اٹھاتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد اس حوالے سے جامع اقدام کیے جائیں۔

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

الاسکا: امریکی ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع

جہانگیر ترین کی گھر جاکے ممتاز بھٹو کے انتقال پر صاحبزادے سے تعزیت

کراچی: جہانگیر خان ترین نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نواب امیر بخش بھٹو سے کراچی کی رہائش گاہ پہنچ کر والد اور سابق وزیراعلیٰ سردار ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی۔اس موقع پر جہانگیر ترین نے کہا کہ سردار ممتاز بھٹو بااصول اور ایمان دار

سندھ ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، صوبے میں سخت سیکیورٹی اقدامات کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں 26 ویں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کور کمانڈر کراچی، چیف سیکریٹری، وزیر بلدیات ناصر شاہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، اے سی ایس ہوم، کمشنر کراچی، وزیراعلیٰ کے

مختلف شعبوں کے افراد کیلیے ویکسی نیشن کی آخری تاریخ 31 اگست مقرر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو دکانوں، دفاتر اور ہوٹلوں میں کام کرنے نہیں دیا جائے گا، ان کے لیے ویکسین لگوانے کی آخری تاریخ 31 اگست ہے، جس کے بعد ان پر پابندی عائد ہوگی۔وفاقی

جمشید دستی کا سادگی سے نکاح، رخصتی اگلے برس ہوگی

پشاور: قومی اسمبلی کے سابق رکن جمشید دستی نے نکاح کرلیا، نکاح کی سادہ سی تقریب پشاور کے ایک گھر میں منعقد ہوئی۔مظفر گڑھ سے سابق رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین عوامی راج پارٹی جمشید دستی کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز پشاور میں ہوئی، سادہ سی تقریب