پاکستانی پرچم میں موجود دونوں رنگوں کی حرمت ہم پر فرض ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے پرچم میں موجود دونوں رنگوں کی حرمت ہم پر فرض ہے۔رحیم یار خان میں گنیش مندر واقعے سے متعلق فواد چوہدری نے کہا کہ رحیم یارخان میں گنیش مندر کو ایک گروہ نے نقصان پہنچانے کی

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر

کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردی گئی ہیں، اس میں سب سے اہم تبدیلی ایڈمنسٹریٹر کراچی کی گردانی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے

رحیم یار خان میں مندر پر حملہ، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ رکن قومی اسمبلی اور

کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کی مذمتی قرارداد جمع

کراچی: سندھ اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے یوم استحصال کشمیر پر بھارتی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی۔قرارداد پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بلال غفار، جی ڈی اے پارلیمانی لیڈر حسنین مرزا اور ایم کیو ایم کے رکن محمد حسین نے جمع

کراچی میں 8 سے 10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: شہر قائد میں 8 سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ پچھلے برسوں کی طرح اس بار بھی کراچی میں موٹر سائیکل پر عاشورہ کے موقع پر ڈبل

حلیم عادل کی وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات

اسلام آًباد: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ سینئر سیاست دان علیم عادل شیخ بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔اس ملاقات میں سندھ کی

کراچی میں کورونا ویکسین کی قلت کی اطلاعات

کراچی: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرازینیکا نایاب ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں ویکسین موجود نہیں جب کہ نیوکراچی، لیاقت آباد، خالق دینا اور لیاری سمیت متعدد

وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ آج 5 اگست ہے اور آج کے دن بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا تھا اور ہم نے آج کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کورونا ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے

سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں

کراچی: سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ آج شام گورنر ہائوس میں نئے وزرا کی تقریب حلف برداری متوقع ہے۔ کابینہ میں نئے معاونین کا بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق اہم وزرا کے قلم دان بھی تبدیل کیے جارہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے

سابق صدر ایوب خان کے پوتے مستعفی

پشاور: سابق صدر پاکستان فیلڈمارشل ایوب خان کے پوتے اکبر ایوب نے خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا، وزیراعلیٰ کے پی کے نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ معاون خصوصی