نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم داخلے کی اجازت

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی۔این سی او سی کی جانب سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے بعد

مہنگائی کے خلاف اقدامات کے نتائج سامنے آنے چاہئیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد اور ان کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر صنعت و

اپوزیشن میں دنیا کے حالات سمجھنے کی صلاحیت نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا اور اپوزیشن لاری اڈا لاری اڈا کررہی ہے۔شیخ رشید نے وزارت داخلہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان ذمے دار ایٹمی قوت کا حامل ملک ہے، ہم

2 سو جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب

لیما: اجتماعی شادیوں کی ایک شان دار تقریب کا انعقاد پیرو میں کیا گیا، جہاں بہ یک وقت 2 سو جوڑے شادی کے بندھن میں بندھے۔پیرو میں شادی کی اجتماعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، دو سو جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔لاطینی امریکا کے ملک پیرو کے

100 بچوں کے قاتل جاوید اقبال کی زندگی پر مبنی فلم!

کراچی: سو بچوں کے قاتل پر بننے والی فلم ‘جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر’ کا پوسٹرجاری کردیا گیا، اداکار یاسر حسین مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور اُن کے میک اورر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت زدہ کردیا۔لاہور سے تعلق رکھنے

کیا یہ امیرِ طالبان ہیبت اللہ اخوندزادہ کی تصویر ہے؟

قندھار: افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی تازہ تصویر منظرعام پر آئی ہے، یہ تصویر قندھار کی ایک لائبریری میں لی گئی ہے۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے افغانستان میں نامہ نگار حمید محمد شاہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر

ملا ہیبت اللہ قندھار میں موجود، جلد منظرعام پر آئیں گے: ترجمان طالبان

کابل: افغانستان فتح کرنے کے باوجود ابھی تک طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ منظرعام پر نہیں آئے، اس باعث مختلف افواہوں نے زور پکڑنا شروع کردیا ہے، تاہم اب ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ سے متعلق اہم معلومات

کیا صنم چوہدری نے شوبز انڈسٹری چھوڑ دی؟

کراچی: معروف اداکارہ صنم چوہدری نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔صنم چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، میرے خاندان نے اللہ کی طرف پلٹنے پر میرا اس طریقے

35 لاکھ افغانیوں کا بوجھ پہلے ہی اٹھارہے، معیشت مزید اجازت نہیں دیتی: فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری معیشت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ہم مزید افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھا سکیں۔ترک ٹی وی چینل ٹی آرٹی کو انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان کی کہانی بہت پرانی ہے،

صرف شفاف الیکشن اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں: شہباز شریف

کراچی: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ 2023 کے انتخابات شفاف ہونے چاہئیں، عوام جسے منتخب کریں وہ ملک کی خدمت کریں، اس وقت ملک پر تاریخ کے نالائق ترین حکمران مسلط ہیں۔مسلم لیگ ن