انضمام کو دل میں تکلیف، انجیوپلاسٹی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج

لاہور: سابق کپتان انضمام الحق کو انجیوپلاسٹی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں 10 روز مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔انضمام الحق کو گزشتہ رات دل کی تکلیف محسوس ہونے پر لاہور کے مقامی اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں کی

سعودیہ: 60 سال پلس افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگانے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگانے کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مملکت میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو تقویت کے طور پر کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی تیسری خوراک

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز و دیگر فریقین کو نوٹس، جواب طلب

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے نیب کی ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں کی روزانہ سماعت کی درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں پر نیب کی روزانہ سماعت اور تیس

وزیراعظم مضبوط لوکل گورنمنٹ پر یقین رکھتے ہیں: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مضبوط لوکل گورنمنٹ پر یقین رکھتے ہیں، بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی تھی، 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات دیے گئے۔وفاقی وزیر

سینئر پی پی رہنما واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کر گئے

لندن: پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کرگئے۔بتایا گیا ہے کہ واجد شمس الحسن کا شمار ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا، وہ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے

کامیڈی کنگ عمر شریف علاج کے لیے امریکا روانہ

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوگئے۔اداکار عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوگئے۔ عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر بھی ایئر ایمبولینس میں ان کے

12 سال سے بڑے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھر میں 12 برس سے زائد عمر کے بچوں کی کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔اس ضمن میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی

شہباز کیخلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا: شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کا لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا، تاثر دیا گیا کہ شہباز شریف کو کیس میں بریت ملی ہے، برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کا فیصلہ سلمان شہباز کے

روپیہ مزید بے وقعت، ڈالر کی اونچی چھلانگ!

کراچی: روپے کی قدر میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ وہ روز بروز بے وقعتی کے المیے سے دوچار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی پالیسیوں کے باوجود کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے، منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی

روپے کی تنزلی نہ رُک سکی، ڈالر بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر بے یقینی صورت حال کے باعث بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف