سندھ کے بڑے سرکاری اسپتالوں کے حفاظتی نظام سے محروم ہونے کا انکشاف
کراچی: سندھ کے 22 سرکاری اسپتالوں نے حکومت سندھ کو فائرسیفٹی رپورٹ جمع کرا دی جس میں بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر اسپرنکلرز نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق سول اسپتال کراچی کے 180 فائر ایکسٹنگویشرز فعال ہیں، تاہم!-->…