مصباح الحق نے قومی سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

لاہور: انگلینڈ کے دورے کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ٹیم میں کی جانے والی اکھاڑ پچھاڑ کے دوران مصباح الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے اپنا

پانی خطے کی لائف لائن، اس کو جنگ کا ہتھیار نہیں بننے دیں گے، وزیراعظم

بشکیک: وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پانی ہمارے خطے کی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، پانی کو سیاسی مقاصد یا دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول

اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے عظیم فٹ بالر لیونل میسی نے 39 سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، اس کے ساتھ ہی دو دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط ان کا شاندار بین الاقوامی کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔میسی نے اپنے بیان میں کہا

راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوج، عام تعطیل کا اعلان

راولپنڈی: جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔نالہ لئی میں پانی کی سطح 29 فٹ بلند ہونے کے بعد تیزی سے کم

ہولی فیملی اسپتال میں طبی معجزہ، بچے کا کٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا گیا

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ کامیابی سے دوبارہ جوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے رہائشی 5 سالہ بچے کا ہاتھ ٹوکے کے وار سے جسم سے مکمل طور پر الگ ہوگیا تھا. بچے کو 28 اگست کو تشویش ناک حالت میں ہولی

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کے اجلاس کا استنبول میں انعقاد

استنبول: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں منعقد ہوا، جس میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک

ایک لاکھ فٹ بلندی سے گرنے کے بعد بھی آئی فون 17 پرو سلامت

کراچی: ایپل کے آئی فون 17 پرو نے ایک غیر معمولی تجربے کے دوران ایک لاکھ فٹ سے زائد بلندی سے زمین پر گرنے کے باوجود محفوظ رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔رپورٹس کے مطابق آئی فون 17 پرو کو موبائل ایکسیسریز بنانے والی کمپنی رائنو شیلڈ کے

دی ہیگ: ثالثی عدالت کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم

دی ہیگ: نیدرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پروجیکٹس پر کام محدود کرنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا۔دی ہیگ میں قائم پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن (ثالثی عدالت) نے پیر کو اپنے

امام الحق کی مبینہ جعلی انجری کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی نے امام الحق کی مبینہ جعلی انجری کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 194 رنز کی شکست اور تین میچوں کی سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے لندن میں ہنگامی اجلاس منعقد کیا، جس میں

بیوہ و طلاق یافتہ خواتین کی شادی پر منفی سوچ ختم کی جائے، حمزہ عباسی

اسلام آباد: اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ اگر طلاق یافتہ یا بیوہ خواتین دوبارہ شادی کرنا چاہیں تو ہمارے معاشرے میں اسے غلط نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے۔اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارے معاشرے کا ایک مخصوص طبقہ ہے