وزیراعلیٰ کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم

کیا فیس بک کا نام تبدیل ہونے جارہا ہے؟

نیویارک: سننے میں آیا ہے کہ فیس بک اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، تاکہ میٹاورس کی تعمیر پر اپنی توجہ مرکوز کرسکے۔اس حوالے سے براہ راست معلومات رکھنے والے ذرائع کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی

ایوب آفریدی مستعفی، شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کی خالی کردہ نشسست پر مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر

ڈونلڈ ارمن پاکستان کے لیے امریکا کے سفیر نامزد

واشنگٹن: بالآخر کافی لمبے عرصے کے بعد امریکا نے پاکستان کے لیے اپنا سفیر نامزد کر ہی دیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، ڈونلڈ بلوم مختلف مسلم ممالک میں امریکی نمائندے کی حیثیت سے

روپیہ مزید بے توقیر، امریکی ڈالر 173.53 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری انتہائی حدوں کو چھو چکی ہے، روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر انٹر بینک میں 173.53 روپے تک پہنچ گیا ہے۔پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 173 روپے سے تجاوز

جنونی ہندو کے شرمناک فعل کے باعث بنگلادیش میں فسادات پھوٹ پڑے

ڈھاکا: ہندو مذہب کے تہوار دُرگا پوجا کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بنگلادیش میں انتہائی وسیع پیمانے پر ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے بنگلادیش کے مشرقی ضلع کمیلا میں

حکومت کو کرپٹو سے متعلق تین ماہ میں قانون سازی کا عدالتی حکم

کراچی/ لاہور: عدالت کی جانب سے حکومت کو کرپٹو کرنسی اور بٹ کوائن کو تین ماہ میں ریگولیٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک کے نمائندے

الیکشن سے قبل تیسری ن لیگ وجود میں آجائے گی: شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انتخابات سے قبل تیسری نون لیگ وجود میں آنے کی پیش گوئی کردی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی ناظم الامور کو بھی پتا ہے (ن) اور (ش) الگ الگ ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے

سابق آسٹریلوی اوپنر مائیکل سلیٹر کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق اوپنر اور کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے مائیکل سلیٹر کو مینلی کے علاقے سے گرفتار کیا اور انہیں اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئی۔

وزیراعظم کا اشیائے خورونوش پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر عائد ٹیکس میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں انہیں ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی جب کہ پٹرولیم مصنوعات کی