ٹرمپ فیس بک کے مقابلے میں کون سا سوشل نیٹ ورک لارہے ہیں؟

نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مقابلے میں نیا سوشل نیٹ ورک متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’TRUTH Social’ کے نام سے سوشل نیٹ ورک لانچ کروانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا بیٹا ورژن اگلے ماہ متعارف کروایا

بھارتی ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

بھوپال: بھارتی ایئرفورس کا تربیتی طیارہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بھنڈ میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ زخمی ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں گرنے والا بھارتی فضائیہ کا طیارہ میراج 2000 تھا۔ بھارتی ایئرفورس کے ترجمان کے

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستانی روپے کی بے توقیری اور ناقدری انتہائی حدوں تک پہنچ گئی، ڈالر کے مقابلے میں اس کی تاریخی گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر انٹر بینک میں 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک

وزیر خارجہ اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے

کابل: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی، افغانستان میں

شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ کیوں پڑا؟

ممبئی: بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کے گھر پر بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے چھاپہ مارا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے آج صبح منشیات کیس میں گرفتار اپنے بیٹے آریان خان سے ممبئی کی سینٹرل جیل میں ملاقات کی۔

شاہ رخ خان بیٹے سے ملنے جیل پہنچ گئے

ممبئی: بولی وُڈ کنگ کے بیٹے آریان خان جو منشیات کیس میں گرفتار ہیں، اُن کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد شاہ رخ خان اپنے بیٹے سے ملنے جیل پہنچ گئے۔ممبئی کی سیشن کورٹ نے گزشتہ روز آریان خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے

عدالت عظمیٰ سے خورشید شاہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔سندھ ہائی کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کو مسترد کیا تھا، جسے انہوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔سپریم کورٹ نے سابق اپوزیشن لیڈر کی ایک کروڑ

اپوزیشن انتخابات سے قبل انارکی پھیلاکر اپنے لیے گڑھا کھودے گی، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کے مطالبے پر فرانسیسی سفیر کو ملک سے نہیں نکال سکتے۔وزیرداخلہ شیخ رشید کا پولیس پاسنگ آؤٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہاپوزیشن گزشتہ 3 سال سے احتجاج کررہی اور اب جمعہ

وزیراعظم کا کم آمدن والوں کیلیے بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: موجودہ ہولناک مہنگائی کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان نے کم آمدن والوں کے لیے پٹرول پر سبسڈی دینے سے متعلق پلان بنانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران مہنگائی سمیت دیگر اہم

افغانستان میں بحران سے بچنے کیلیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے اسٹیفنو پونٹی کوروو نے