مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان کا کہنا ہے کہ عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔خیال رہے کہ بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین اور اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم

حکومت کا کالعدم جماعت کے سربراہ سے جیل میں مذاکرات کا فیصلہ

لاہور: شیخ رشید کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی سے جیل میں مذاکرات کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس ہوا، پنجاب سیف

بھارتی مظالم پر سکھ برادری کا خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا اعلان

لندن: سکھ کمیونٹی نے بھارت میں حکومتی ظلم و جبر کے خلاف بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ سکھ برادری نے خالصتان کے لیے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کی جانب

امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے سے متعلق پاکستان کی تردید

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے پاکستان اور امریکا کے درمیان افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کے معاہدے کی تردید کردی۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان اورامریکا کے مابین افغانستان میں

وزیرِاعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر توانائی حماد اظہر

اورماڑہ کے قریب مردہ وہیل سمندر کنارے آگئی

کراچی: بلوچستان کے علاقے اورماڑہ کے قریب مردہ وہیل ساحل سمندر پر آگئی.نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل اورماڑہ کے علاقے سرکی میں مُردہ وہیل ساحل سمندر پر آگئی۔ مقامی ماہی گیروں نے وہیل کے معدے سے عنبر گرس کی تلاش کے لیے

بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

دبئی: روایتی حریف بھارت سے ہونے والے مقابلے کے لیے پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، اسکواڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد، وسیم

وزیراعظم کی وزرا کو کالعدم جماعت سے مذاکرات کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا، اور کالعدم تحریک لبیک کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان فائنل تک رسائی حاصل کرے گا: محمد یوسف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے قومی ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کردی۔سابق اسٹار بلے باز محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے زبردست کمبی نیشن بنا ہوا ہے،

اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کیلیے فضائی مشقیں

تل ابیب: اسرائیل نے پھر سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے لیے فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کی فضائیہ نے دو سال بعد اہم ملٹری مشق کا آغاز کردیا، جس کا مقصد ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کرنا ہے۔