آئی ایم ایف سے معاہدہ قریب، سعودیہ نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکیج دیا: مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے 4.2 ارب ڈالر کا پیکیج دیا ہے، جس پر 3.2 فیصد شرح سود ادا کیا جائے گا۔مشیر خزانہ شوکت ترین نے وزیر توانائی حماد اظہر کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ سعودی عرب سے گفتگو چل رہی تھی،

عوام کو پھر جھٹکا، بجلی 2.51 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: غریب عوام پر پھر برق گرا دی گئی، نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ستمبر کے لیے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 66 پیسے فی

مصر میں چار سال بعد ایمرجنسی کا خاتمہ

قاہرہ: مصر کے صدر السیسی کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ برسوں میں پہلی بار ملک کے تمام علاقوں میں ہنگامی حالات کا نفاذ ختم کردیا جائے۔مصر نے اپریل 2017 میں گرجا گھروں پر بم دھماکوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی تھی، جس میں ہر تین ماہ بعد توسیع

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: آخرکار وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن

دبئی میں پاکستانی شہری راتوں رات ارب پتی کیسے بنا؟

دبئی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے متحدہ عرب امارات میں 50 ملین درہم کی محظوظ لاٹری جیت لی ہے۔گلف نیوز کے مطابق 36 سالہ ڈرائیور جنید رانا نے آج 50 ملین درہم (2 ارب 37 کروڑ روپے پاکستانی) کا چیک وصول کیا۔ دبئی کی ایک کمپنی میں

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس: احتجاج، دھرنوں سے نمٹنے پر غور

اسلام آباد: بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں کالعدم تنظیم کے احتجاج اور تاجروں کی جانب سے اعلان کردہ دھرنے کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں

ڈالر کی اونچی اُڑان، 175 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: روپیے کی ناقدری تسلسل کے ساتھ جاری ہے، اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان منگل کو بھی برقرار رہی اور ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر 175 روپے کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 175.50 روپے پر

کراچی والوں پر پھر برق گرادی گئی، بجلی مہنگی!

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین (اہلیان کراچی) کے لیے بجلی مہنگی کردی۔نیپرا نے 2 ستمبر 2021 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر عوامی سماعت کی تھی جس کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔نیپرا کے نوٹیفکیشن

ابرار الحق کا نیا گانا توجہ کا مرکز کیوں بنا؟

لاہور: معروف گلوکار ابرارالحق کا نیا گانا ‘بیگم شک کرتی ہے’ دلچسپ ہونے کے باعث ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔کسی زمانے میں بلو دے گھر، پریتومیرے نال ویاہ کرلے، نچ پنجابن جیسے ہٹ گانے بنانے والے ابرار جانتے ہیں کہ مقابلہ بازی کے اس بڑھتے

کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد وفاقی دارالحکومت سے گرفتار

اسلام آباد: کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی ملک جمیل ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ شہر