جہلم میں کالعدم تنظیم کا مارچ روکنے کے لیے سخت اقدامات

راولپنڈی: حکومت کی جانب سے کالعدم تنظیم کا مارچ روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جارہے ہیں، کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا مارچ روکنے کے لیے حکومت نے جی ٹی روڈ پر چناب و جہلم کے مقامات پر رابطہ پلوں پر کنٹینرز کے بعد دیواریں کھڑی کرنا شروع

سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1802 ڈالر کی سطح پر پہنچ

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں آج بھی اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم رہا، جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 174 روپے سے نیچے آگئے۔انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی، جس سے ایک موقع

کیا واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ خواہش پوری ہونے والی ہے؟

نیویارک: کیا واٹس ایپ صارفین کی خواہش پوری ہونے والی ہے، واٹس ایپ مبینہ طور پر اپنے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ایک نئی پرائیویسی اپ ڈیٹ پر کام کررہا ہے۔فوری پیغام رسانی کا پلیٹ فارم جلدہی ڈیسک ٹاپ صارفین کو لاسٹ سین، پروفائل فوٹو، اباؤٹ اور

تین گھنٹے سے زائد برف میں بیٹھنے کا نیا عالمی ریکارڈ

ولنیئس: ویلران رومانوفسکی نے مسلسل تین گھنٹے اور ایک منٹ کے لیے گردن سے پاؤں تک برف میں بیٹھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ ویلران نے یہ کارنامہ لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس میں ایک مرکزی چوراہے پر انجام دیا۔یہ منظر دیکھنے کے

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کالعدم جماعت کے احتجاج کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی

کنگ خان کے بیٹے کو بالآخر ضمانت مل ہی گئی

ممبئی: ہائی کورٹ نے منشیات کیس میں بولی وُڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظور کرلی۔بمبئی ہائی کورٹ میں آریان خان اور دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار آریان خان، ارباز

ہلیری کی مشیر ہُما عابدین کا امریکی سینیٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام

واشنگٹن: ہلیری کلنٹن کی سیاسی مشیر اور امریکی مسلمان ہما عابدین نے امریکی سینیٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگادیا۔ جنسی ہراسانی کے واقعے کا تذکرہ انہوں نے اپنی تصنیف میں کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہما عابدین نے اپنی سوانح حیات تحریر کی

پاکستانی قیدی کا مقبوضہ کشمیر میں قتل، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قیدی کے قتل پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت سے وضاحت مانگ لی اور بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور

کالعدم تنظیم اور حکومت میں پھر مذاکرات کا آغاز

لاہور: کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب ایک بار پھر مذاکزات کی میز پر آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا مؤقف ہے کہ اگر کالعدم تحریک لبیک