بچے کی ہلاکت، لواحقین کا کے الیکٹرک پر ڈیڑھ کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچے کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر لواحقین نے مقامی عدالت میں کے الیکٹرک کے خلاف ایک کروڑ 44 لاکھ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔دعویٰ سول کورٹ میں دائر کیا گیا۔ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط

منجمد اثاثے بحال ہوجانے پر امداد کی ضرورت نہیں رہے گی: طالبان

کابل: افغانستان کا اپنے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے ذخائر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ قحط زدہ ملک کو نقدی کی کمی، غذائی قلت اور نقل مکانی کے بحرانوں کا سامنا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے

کالعدم جماعت کا احتجاج، وزیراعظم سے علماء کرام کی ملاقات

اسلام آباد: کالعدم جماعت ٹی ایل پی کے احتجاج کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان اور معروف علماء کرام کے درمیان ملاقات ہوئی، دونوں طرف مذاکرات کے لیے 12 رکنی کمیٹی بنادی گئی ہے۔وزیراعظم سے 31 سے زائد علماء نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ثروت اعجاز

کنگ خان کے بیٹے کا ضمانتی کون؟

ممبئی: کنگ خان شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت تو مل گئی، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آریان کی ضمانتی کون ہیں، یعنی اُن کی ضمانت کے مچلکوں پر کس معروف اداکارہ نے دستخط کیے ہیں؟این سی بی نے 2 اکتوبر کو

ترکی میں کیلے کھانا شامی پناہ گزینوں کو کیوں مہنگا پڑا؟

انقرہ: ترکی نے 7 پناہ گزین شامیوں کو کیلے کھانے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر واپس ان کے وطن بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام 2011 سے خانہ جنگی کا شکار ہے، داعش اور حکومتی اتحادی افواج کے

سعودی عرب کا لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

ریاض: سعودی عرب نے لبنان سے تمام اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کرتے ہوئے سفیر کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔بیرونی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے رواں ہفتے لبنان کے وزیر اطلاعات کی اس ویڈیو پر شدید ردعمل کا اظہار کیا، جس میں لبنانی وزیر نے

کالعدم جماعت کا مارچ، پنجاب کے کئی شہروں کا زمینی راستہ تاحال منقطع

راولپنڈی: کالعدم جماعت کی ریلی کے باعث راولپنڈی سمیت کئی شہروں کا آپس میں زمینی رابطہ 10 روز سے منقطع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد جانے والے مارچ کے شرکا اس وقت وزیر آباد میں موجود ہیں، مارچ کے شرکاء کو روکنے

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز مسترد کردیں۔اوگرا نے عالمی منڈی میں پٹرولیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر یکم

امریکی صدر کی جی 20 سمٹ میں شرکت کے لیے اٹلی آمد

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن جی 20 سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے اٹلی پہنچ گئے، وہ آج ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔صدر جوبائیڈن خاتون اول جل بائیڈن کے ہمراہ اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچے، جہاں جی ٹوئنٹی ممالک کا 2 روزہ

طالبہ سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو سزائے موت

اوکاڑہ: نواحی گاؤں 33 ٹو آر میں بی اے کی طالبہ سے زیادتی اور قتل کے معروف مقدمے کا فیصلہ کردیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج رانا سہیل کی عدالت نے مجرم زین کو سزائے موت، عمر قید، دس سال قید بامشقت اور جرمانے کا حکم سنایا۔ مجرم زین سکنہ 35 ٹو آر نے