پنجاب بھر سے کالعدم تحریک لبیک کے سیکڑوں کارکن رہا

لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان معاہدے کے بعد اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔ پنجاب بھر سے کالعدم جماعت کے گرفتار 860 کارکنوں کو رہا کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شیخوپورہ

امریکا میں ہیلووین تہوار پر فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، 52 زخمی

واشنگٹن: ایسا لگتا ہے کہ خود کو سب سے مہذب ملک گرداننے والے امریکا میں بھی نامعلوم افراد نامی بلا پیدا ہوگئی ہے، تبھی تو وہاں فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں درجن بھر افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ امریکا میں ہیلووین کے

بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکا، 11 افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کی مذموم کارروائی میں 11 افراد زخمی ہوگئے، ٍخاران میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں خاران ہسپتال منتقل کردیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے دہشت گردی کی اس کارروائی کی شدید مذمت کی

ٹاؤن پلانر بیرون ملک جاچکے، پتا نہیں ملک کو کس جگہ پہنچادیا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حالت یہ ہے کہ اب ہم گٹر بھی نہیں بناسکتے، پتا نہیں ملک کو کس جگہ پہنچادیا گیا ہے۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے سرکاری اراضی پر قائم پٹرول

قطر کا انوکھا اور دلکش ماحول دوست فٹ بال اسٹیڈیم

دوحہ: قطر کے گرم صحرا میں کسی چوڑی روایتی ٹوپی کی طرح دکھائی دینے والا یہ انوکھا فٹ بال اسٹیڈیم ہے، جسے 2022 فیفا ورلڈکپ کےلیے تعمیر کیا گیا ہے۔اس کا نام ’الثمامہ اسٹیڈیم‘ ہے جو قطری دارالحکومت دوحہ سے کچھ دوری پر صحرا میں واقع ہے۔

اکتوبر میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی: پاکستان بھر میں گزشتہ مہینہ مہنگائی کا گراف رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر رہا۔ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2021 میں مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد رہی، ستمبر میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد تھی۔رپورٹ کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی: ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی۔ویسٹ انڈین خواتین ٹیم اسٹیفنی ٹیلر کی قیادت میں پیر کی صبح کراچی پہنچی۔ دونوں ممالک کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلی جائے گی، 3 میچز نیشنل

مہوش حیات ڈراموں سے دُور کیوں ہوئیں؟

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ڈراموں میں زیادہ تر کردار ایک جیسے ہیں اور اسی وجہ سے میں ڈراموں سے دُور ہوں۔مہوش حیات کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ طویل عرصے سے ٹی وی اسکرین سے اس لیے دُور

بھارتی انتہاپسند رہنما کی طالبان کو ایئر اسٹرائیک کی دھمکی

لکھنؤ: بھارت کی ریاست اترپردیش کے ہندو انتہاپسند وزیراعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ نے طالبان کو افغانستان پر ایئر اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوگی ادیتیا ناتھ نے لکھنؤ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں سیاسی مخالفین کو

ایل پی جی فی کلو 13 روپے 20 پیسے مہنگی

اسلام آباد: عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا، اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 20 پیسے اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا