مصر، فرعون کے وزیرِ خاص کا مقبرہ دریافت

قاہرہ: مصری آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے سقارہ کے علاقے میں قدیم مصر کے تیسرے فرعون یعنی رعمیس دوم کے ایک وزیرِ خزانہ کا مقبرہ دریافت کیا ہے۔مصری وزارتِ سیاحت اور آثارِ قدیمہ نے اپنے ایک بیان میں اس اہم دریافت کا

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد

کابل: افغانستان میں طالبان نے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ترجمان طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی صورت حال اور قومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیا جائے۔خیال رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر امریکی

بابراعظم نے پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز کا اعزاز پالیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی میں دنیا کے نمبرون بیٹر بن گئے۔آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی رینکنگ جاری کی ہے، جس میں بابراعظم نے انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان سے نمبرون بیٹر ہونے کا اعزاز چھین لیا۔آئی سی سی

آزاد کشمیر میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 23 افراد جاں بحق

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں مسافر بس کو خوف ناک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں دو درجن افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ منجیاڑی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے

آبی سفر میں بڑی پیش رفت، پانی پر اُڑنے والی کشتی کا ڈیزائن تیار

میلان: آبی سفر کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، مختلف ممالک کے تین اداروں نے مشترکہ طور پر ایک ایسی جدید بادبانی کشتی ڈیزائن کرلی ہے، جو پانی پر قریباً اُڑتے ہوئے، تیز رفتاری سے آگے بڑھ سکے گی۔یہ کشتی جسے ’’پرسیکو ایف 70

وفاقی دارالحکومت میں ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ریسکیو 1122 سروس وفاقی دارالحکومت میں بھی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اسی ماہ سروس کا آغاز کیا جائے گا۔وزارت داخلہ کے مطابق پنجاب کی طرز پر اسلام آباد میں ریسکیو 1122 کا آغاز کیا جارہا ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ

وزیراعظم نے وزراء کو ٹی ایل پی سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو کالعدم جماعت ٹی ایل پی سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدے پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے

قیمتی خزانہ ملنے سے ماہی گیروں کی قسمت بدل گئی

جکارتہ: ماہی گیروں کی قسمت چمک اُٹھی اور اُنہیں سمندر سے ایسا خزانہ مل گیا، جس نے انہیں راتوں رات امیر بنادیا۔ انڈونیشیا میں ماہی گیروں نے غوطہ خوری کے دوران جزیرے سماٹرا سے ڈھیروں سونا اور دیگر بیش قیمت اشیا دریافت کرلیں جو ایک قدیم

انگلینڈ کو صرف پاکستان یا افغانستان ہی ہراسکتے ہیں: کیون پیٹرسن

لندن: انگلستان کے سابق پاور ہٹر بیٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان یا افغانستان ہی شکست دے سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی انہوں نے ایک کنڈیشن بھی بتائی۔پیٹرسن نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف

کابل دھماکوں سے گونج اُٹھا، 15 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔نائب ترجمان امارت اسلامی افغانستان بلال کریمی نے بھی کابل میں یکے بعد دیگرے دونوں دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔بلال کریمی کے مطابق کابل میں دونوں