محمد رضوان نے عوام سے دعاؤں کی درخواست کیوں کی؟

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنے پیغام میں عوام سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔محمد رضوان کی جانب سے ٹویٹ میں کہا گیا کہ نظام چلانے والی ذات صرف اللہ پاک کی ہے، آپ کے خواب آپ کو اس وقت تک جگائے رکھیں گے جب تک وہ پورے

بھارتی فضائیہ نے ابھی نندن کو ترقی دے دی

نئی دہلی: پاکستان پر حملے میں ناکام رہنے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارتی فضائیہ نے ترقی سے نواز دیا۔بھارت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ایئرفورس کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گروپ کیپٹن کا رینک دیا گیا ہے، بھارتی فوج میں گروپ کیپٹن کا

پٹرول کی قیمت بڑھانی پڑے گی، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھانی پڑے گی۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران کہا کہ آج ہم پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام کا افتتاح کررہے ہیں،

پٹرولیم بحران کا خدشہ دور، پٹرولیم ڈیلرز سے معاملات طے پاگئے!

اسلام آباد: بالآخر بڑی پیش رفت ہو ہی گئی، حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے، جس کے بعد ملک میں پٹرول پمپس کی بندش کا خطرہ ٹل گیا ہے۔وزارت پٹرولیم اسلام آباد میں حکومت کی طرف سے وزیر پٹرولیم حماد اظہر، سیکریٹری

سیمی فائنل میں پہنچنے پر فخر مگر کام ابھی مکمل نہیں ہوا: قومی کپتان

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پے درپے فتح کو بھی نامکمل قرار دے دیا۔انہوں نے ٹویٹر پر ٹیم کی دو تصاویر شیئر کیں اور کہا، فخر کی بات ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے لیکن

شام پر اسرائیلی بم باری

دمشق: شام کے مضافات میں اسرائیل کی جانب سے بم باری کی گئی، نتیجے میں چند عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں، تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام کے مضافات میں ایک دیہات پر کئی میزائل داغے۔

نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے 4 کمپنیاں میدان میں آگئیں

کراچی: عدالت عظمیٰ کے حکم کی روشنی میں چار کمپنیاں نسلہ ٹاور گرانے کے لیے میدان میں آگئیں۔ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے چار میں سے صرف ایک کمپنی نے دھماکا خیز مواد استعمال کرنے کی پیشکش کی ہے جو ہائی ٹیک الیکٹرانکس اینڈ مشینری

گرانی کا ایک اور وار، گھی فی کلو مزید 38 روپے مہنگا

اسلام آباد: غریب عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار کیا گیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر 33 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کردیا

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی تصویر شیئر کردی

کراچی: بے نظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹے 'میر حاکم محمود چوہدری' کی تصویر شیئر کی ہے، جس پر بڑی تعداد

صورت حال اطمینان بخش، اپوزیشن جماعتیں منفی سیاست کررہی ہیں: وزیر داخلہ

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک میں امن عامہ کی صورت حال اطمینان بخش ہے، موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتیں ڈیڑھ انچ کی مسجد بناکر منفی سیاست کررہی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان