مال گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ

لاہور: ریلوے حکام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مال گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے، حالیہ اضافے کے بعد ریلوے حکام نے بھی مال

افغانستان میں طالبان کی گاڑی پر حملہ، 2 جاں بحق

کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ

غربت سے تنگ نوجوان نے خود کو فروخت کے لیے پیش کردیا

ابوجا: نائیجیریا کی اسلامی پولیس ’حسبہ‘ نے چند روز قبل 26 سالہ علیونا ادریس کو حراست میں لے لیا کیونکہ وہ سرِعام خود کو دو کروڑ نائیجیرین نائرا (83 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت کرنے کی کوشش کررہا تھا۔علیونا ادریس کا کہنا تھا کہ وہ پیشے کے

دو خاندانوں کے باعث ملک بنگلادیش سے بھی پیچھے چلا گیا:وزیراعظم

اٹک: وزیراعظم عمران خان نے کورونا کو مہنگائی کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ تین ماہ میں تیل کی قیمتیں دگنی ہوگئیں، عوام کو مہنگائی سے بچانے کی پوری کوشش کررہے ہیں، پانچ سال بعد فیصلہ ہوگا، کیا ملک میں غربت کم ہوئی، حکومتی پالیسیوں

بائیڈن انتظامیہ کی سعودیہ کے ساتھ ہتھیاروں کی بڑی ڈیل

واشنگٹن/ ریاض: امریکا کی جوبائیڈن انتظامیہ نے سعودی عرب کو 650 ملین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری کی تصدیق کی ہے،

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چینی کا شدید بحران

راولپنڈی: جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اوپن مارکیٹ میں چینی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ کریانہ شاپس پر چینی ختم اور بلیک میں 150 روپے کلو فروخت ہونے لگی ہے۔ سہولت بازاروں اور یوٹیلٹی اسٹورز میں بھی چینی کا اسٹاک ختم ہوگیا

شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان کو معاف کردیا

راولپنڈی: راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے پر ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہوں نے قوم اور اداروں کی عزت کے لیے ڈاکٹر نعمان

چین، بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت بڑھ گئی

بیجنگ: چین میں بچوں کے سر گول رکھنے میں معاون ہیلمٹ کی فروخت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، والدین اپنے بچوں کے سر کو گول شکل میں ڈھالنے والے ہیلمٹ اور ٹوپیوں پر ہزاروں ڈالر خرچ کررہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے چین میں جس کا سر جتنا گول ہوگا

یاسر کی بیوی ہونے پر فخر ہے، اقرا عزیز

کراچی: ڈراموں کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ اُنہیں یاسر حسین کی بیوی ہونے پر فخر ہے۔اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر یاسر کے ساتھ تصویر شیئر کی جو حال ہی میں ہونے والے ‘آئپا ایوارڈز’ کی تھی۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے اقرا عزیز نے آئپا

منگهوپیر پولیس کی کارروائی، جعلی ایس ایچ او گرفتار

کراچی: عوام کی بالآخر دادرسی ہوہی گئی، اُن کو جعلی ایس ایچ او سے چھٹکارا مل گیا، تفصیلات کے مطابق منگهوپیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ایس ایچ او منگهوپیر کو گرفتار کرلیا۔بتایا جارہا ہے کہ اصلی ایس ایچ او منگهوپیر نے جعلی ایس ایچ او