گوادر، تربت میں 2 نرسنگ کالجز جلد تعمیر کیے جائیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تربت ایئرپورٹ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور گوادر اور تربت میں 2 نرسنگ کالجز جلد از جلد تعمیر کیے جائیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں جنوبی

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر پر فرد جرم کیوں عائد ہوئی؟

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پر فرد جرم عائد کردی گئی۔بیرون ملک کے ایک خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طویل عرصے تک مشیر رہنے والے اسٹیو بینن پر گواہی کے لیے کانگریس کے حکم کے باوجود حاضر

دوسرے ملکوں کے برعکس پاکستانی معیشت بڑھ رہی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ ذاتی مفادات کی جنگ لڑرہا ہے اور اپوزیشن کے پاس کوئی لیڈر نہیں۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ

مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی ظلم و جبر کا سلسلہ مقبوضہ کشمیر میں رُک نہیں سکا ہے، قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کولگام اور سری نگر میں نام نہاد سرچ

پاکستان امریکا کے ساتھ طویل مدتی تعاون کا خواہاں ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ روایتی، باہمی تعلق اور طویل مدتی تعاون کا خواہاں ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے

افغانستان، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 3 افراد شہید

کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے، نتیجے میں 3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع اسپین گھر

اسپیکر قومی اسمبلی کا شہباز شریف سے ایک اور رابطہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قانون سازی کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ایک اور رابطہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو باضابطہ خط لکھ دیا ہے، جس میں اپوزیشن لیڈر سے

متحد ہوکر حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے: بلاول، فضل الرحمان ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا

میانمار: بغاوت کا الزام، امریکی صحافی کو 11 برس قید کی سزا

رنگون: میانمار کی عدالت نے امریکی صحافی کو 11 سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ ڈینی فینسٹر کے وکیل تھان زاؤ آنگ نے سزا کی تصدیق کردی۔ڈینی فینسٹر کو بغاوت، غیر قانونی ایسوسی ایشن اور امیگریشن قوانین کی خلاف

شاہ رخ کتنے عاجز انسان ہیں، ملنے کے بعد احساس ہوا: زین ملک

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کا کہنا ہے کہ وہ بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کو فلموں میں دیکھ کر مغرور انسان سمجھتے تھے۔گلوکار نے اپنے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ذاتی طور پر شاہ رخ خان کا اُس