بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان قرار

دبئی: بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا بھی کپتان بنادیا۔آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 اپنے نام کرلیا ہے، میگا ایونٹ کے بعد آئی سی سی نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر

بھارت میں معروف مسلمان کامیڈین بھی انتہاپسندی کی زد میں!

ممبئی: دُنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کا جینا محال ہے، مودی سرکار کی سرپرستی میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے لیے سفر زیست دُشوار بنادیا ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہراکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر آسٹریلیا نیا چیمپئن بن گیا۔دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے اور آخری معرکے میں نیوزی لینڈ نے کپتان کین ولیمسن کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کا کراچی میں مظاہرہ

کراچی: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر اس حکومت کو سمندر برد نہیں کیا تو ملکی سلامتی کو خطرات لاحق ہوں گے، پی ٹی آئی حکومت چوری کے ووٹوں سے آئی ہے۔مولانا فضل الرحمٰن کا کراچی میں مہنگائی اور بے

حکومت کو خطرہ نہیں، تحریک چلاکر اپوزیشن خود کو تھکائے گی: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے خلاف تحریک چلاکر خود کو ہی تھکائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ حزب مخالف کے اتحاد پی ڈی ایم کو احتجاجی تحریک میں وارم اپ میں 6 ماہ لگیں گے،

عشرت العباد سے فاروق ستار کی اہم ملاقات

دبئی: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے دبئی میں ڈاکٹر فاروق ستار نے ملاقات کی ہے، جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے دونوں رہنماؤں نے ماضی کے اختلافات بھلا کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایم کیو ایم کے تمام

حسن علی کی اہلیہ نے پروپیگنڈا ٹوئٹس کا پردہ فاش کردیا

ابوظبی: پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے پاکستان سے ملنے والی دھمکیوں کی خبروں کی تردید کردی۔11 نومبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں حسن علی سے شاہین آفریدی کی گیند پر آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ

فواد چوہدری نے نعمان نیاز اور شعیب اختر میں صلح کرادی

اسلام آباد: معروف اسپورٹس اینکر پرسن نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان صلح ہوگئی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی رہائش گاہ پر دونوں کے درمیان صلح ہوئی۔ قبل ازیں نعمان نیاز نے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر سے غیر مشروط معافی

ساہیوال میں فریج پھٹنے سے آگ لگ گئی، ایک شہری جاں بحق

ساہیوال: شہر کے ایک گھر میں آگ لگنے کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاداب ٹاون میں فریج پھٹنے سے گھر میں آتش زدگی کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ساہیوال کے علاقے شاداب ٹاؤن

عالمی مارکیٹ میں پٹرول قیمتوں میں کمی، حکومت کب اعلان کریگی: شیری

کراچی: شیری رحمان نے حکومت سے استفسار کیا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں 1.6 فیصد کمی آئی ہے، وہ تیل قیمتوں میں کمی کا اعلان کب کرے گی؟۔پیپلز پارٹی کی مرکزی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے