بھارتی انتہاپسندوں نے سابق مسلمان وزیر کے گھر کو آگ لگادی

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندی عروج پر پہنچی ہوئی ہے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کی آگ مزید شدت اختیار کررہی ہے۔ہندوتوا کا داعش اور بوکو حرام سے موازنہ کرنے پر بھارتی انتہا پسندوں نے کانگریس کے رہنما سلمان خورشید کے گھر کو آگ

2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مقابلے آسٹریلیا میں ہوں گے

دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے آسٹریلیا کے 7 شہروں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے

رواداری کے فروغ کا واحد راستہ جمہوریت کی مضبوطی ہے: بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت کا رجحان پھیل رہا ہے۔برداشت اور رواداری کے عالمی دن پر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ معاشرے میں عدم رواداری اورعدم برداشت کا رجحان پھیل

پاکستان نے ایئر شو میں جدید ترین طیارہ متعارف کروادیا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایئر شو میں جدید ترین کثیرالجہتی کردار کا حامل طیارہ متعارف کروایا گیا ہے، طیارہ قراقرم ایٹ این جی پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کی تخلیق ہے۔ذرائع کے مطابق قراقرم ایٹ نیکسٹ جنریشن طیارہ، قراقرم ایٹ جیٹ

ن لیگ نے ہمیشہ ریاستی اداروں پر حملہ کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کے

نواز کی اپیلوں سے متعلق انکشافات، سابق چیف جج کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق سابق جج کے انکشافات پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اور دیگر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد

پی ڈی ایم کے اسلام آباد آنے پر اچھے سے معاملہ دیکھا جائے گا: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتحادیوں سے امید ہے انتخابی اصلاحات پر ووٹ ڈالیں گے، ای وی ایم ہی دھاندلی کو روکنے کا طریقہ ہے، پی ڈی ایم اسلام آباد آئے گی تو اچھے طریقے سے معاملہ دیکھا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے

بلغاروی اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 3 مریض ہلاک

صوفیہ: بلغاریہ کے ایک اسپتال میں آگ لگنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے باعث تین مریض اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔ کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 3 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے

پہلی مسلمان سپر ہیرو لڑکی کی ویب سیریز کا ٹیرز جاری

نیویارک: پہلی پاکستانی نژاد مسلمان امریکی سپر ہیرو لڑکی پر مبنی ویب سیریز مس مارول کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ویب سیریز مس مارول کی کہانی سپر ہیرو کمالہ خان کے گرد گھومتی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی بھی ویب سیریز کی کہانی

اتحادیوں کے تحفظات پر وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد: اتحادی جماعتوں کے تحفظات دُور کرنے کی خاطر حکمراں جماعت کی قیادت فعال ہوگئی، وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی کے سینئر