بھارت میں کام سے متعلق حتمی جواب نہیں دے سکتا، فواد خان

کراچی: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی تناؤ کا اثر ان کے بولی وُڈ میں موجود افراد سے تعلقات پر بالکل نہیں پڑا، لیکن موجودہ صورت حال میں ساتھ کام کرنا آسان نہیں ہے۔اداکار

کراچی والے اپنے مسائل 100 گنا بڑھاکر بیان کرتے ہیں، سعید غنی

کراچی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے کراچی کے مسائل حل نہ ہونے کی ذمے داری کراچی والوں پر ہی ڈال دی۔وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے شہری اپنے مسائل کو 100 گنا بڑھا کر بیان کرتے ہیں، یہ دنیا کا واحد شہر ہے جہاں لوگ

سہ فریقی سیریز، نیوزی لینڈ بنگلادیش کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں میزبان ملک نے بنگلادیش کو 48 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔اس مقابلے میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی، کیوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں

سیلابی علاقوں میں مچھروں کی بھرمار، فوج سے کیمیائی ہتھیار حاصل کرلیا گیا

کراچی/ کوئٹہ: پچھلے دو ماہ سے ملک میں بدترین سیلابی صورت حال ہے، ایسے میں مچھروں کی بہتات نے مسائل مزید بڑھادیے ہیں۔ اس تناظر میں سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں کی یلغار سے نمٹنے کے لیے سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے پاک فوج سے حیاتیاتی مچھر

عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا ہے، جس کے بعد سابق وزیراعظم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع

تنہائی اور اُداسی جلد بڑھاپے کا باعث

نیویارک: ذہنی اور جسمانی صحت سے متعلق ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اداسی اور تنہائی، سگریٹ نوشی جیسے منفی اثرات مرتب کرتے ہوئے انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا بنا سکتی ہے۔پتا چلا ہے کہ بڑھاپے کے دوران انسانی جسم پر خلوی اور سالماتی سطح پر

ممنوعہ فنڈنگ پر عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے درج کیا گیا۔ایف آئی آر میں ابراج گروپ کے اکاؤنٹ سے 21 لاکھ ڈالر کی رقم کی منتقلی کا

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار سمیت پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل

بھارت: مگرمچھ کی ہندو مت کے مطابق آخری رسوم ادا

نئی دہلی: بھارت میں مندر کے تالاب میں کئی برس سے مقیم مگرمچھ کی آخری رسوم ادا کرکے دُنیا کو حیران کردیا گیا۔بیرونی میڈیا کے مطابق مگرمچھ کی ہندو مت کے مطابق انسانوں کی طرح آخری رسوم کی ادائیگی کا واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا،

بیٹنگ اور بولنگ فیل، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

کرائسٹ چرچ: تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تمام شعبوں میں چت کرکے 9 وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کیا۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 130 رنز بنائے۔ کوئی