15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص بالآخر پکڑا گیا

ٹوکیو: جاپان میں 33 سال تک غیر قانونی طور پر رہنے والا جنوبی کوریا کا 72 سالہ شہری مون جونگ گی بالآخر پکڑا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی پولیس نے مون جونگ گی کو 26 اگست 2026 کو شیزوکا پریفیکچر کے شہر یائیزو سے گرفتار کیا۔پولیس…

جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کی کال، مختلف شہروں میں مارکیٹیں بند

کراچی: پٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں، کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا جب کہ پولیس نے جماعت اسلامی کے متعدد کارکنان کو حراست میں لے لیا۔کورنگی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانوی بادشاہ چارلس سے ملاقات

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانوی بادشاہ چارلس سے ملاقات، قومی ٹیم نے برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ پیش کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی، یہ ملاقات شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں…

اداکارہ مومنہ اقبال کا ہراسانی کیس کے تمام ثبوت سامنے لانے کا اعلان

لاہور: ٹی وی اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی رکنیت معطل نہ کیے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے ہراسانی سے متعلق تمام مبینہ ثبوت سوشل میڈیا پر سامنے لانے کا اعلان کردیا۔مومنہ اقبال نے ایک انسٹاگرام اسٹوری میں الزام…

دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرست یافتہ 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کی کمی

کراچی: فی تولے کے نرخ میں بڑی کمی، ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 11300 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی…

بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے پوٹاشیم مددگار

کراچی: بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے میں صرف نمک کم کرنا ہی نہیں بلکہ مناسب مقدار میں پوٹاشیم لینا بھی مددگار ہوسکتا ہے۔پوٹاشیم جسم میں سوڈیم کے اثرات کو متوازن کرنے اور بلڈپریشر کو بہتر رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے۔پوٹاشیم کے اچھے غذائی ذرائع…

آسٹریلیا میں سروگیٹ مدر کے ہاں مختلف والدین کے جڑواں بچوں کی پیدائش

کینبرا: آسٹریلیا میں سروگیٹ مدر کے ہاں منفرد جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جو حیران کن طور پر الگ الگ والدین کے بچے ہیں، تاہم ڈاکٹروں نے معاملے کو حل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ میں گزشتہ برس نومبر میں…

سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں لیکن سندھ میں نیا صوبہ بنانا غداری ہے، خالد مقبول

ڈیلس: ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں لیکن سندھ میں نیا صوبہ بنانا غداری کہا جاتا ہے۔وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے ڈیلس میں اسٹینڈ ود پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

جب صوبائی اسمبلیاں اور پارلیمنٹ چاہیں گی تو صوبے بن جائیں گے، اعظم نذیر تارڑ

لندن: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اور پارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بھی بن جائیں گے۔اعظم نذیرتارڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ انتخابات…