غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کا کیس: 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ
لاہور: ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، تین ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ایک غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ!-->…