پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 1 روپے 97 پیسے کمی
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی۔وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے 4 جولائی 2026 سے اگلے ایک ہفتے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کردیا!-->…