پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب کا قرض قبل ازوقت واپس کردیا
اسلام آباد/ کراچی: پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے اب تک 4,722 ارب روپے تقریباً 17 ارب امریکی ڈالر کا قرضہ مقررہ مدت!-->…