شہدا سے متعلق بیان واپس لینے سے مولانا کی عزت کم نہیں ہوگی، شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ شہدا سے متعلق بیان واپس لینے سے مولانا فضل الرحمٰن کی عزت کم نہیں ہوگی، بلکہ ان کا رتبہ بڑھے گا۔سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی!-->…