اسرائیلی یرغمالیوں کا حماس کے حسن سلوک کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیلی یرغمالیوں نے حماس کے حُسن سلوک کا اعتراف کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ ہمیں سرنگوں میں رکھا گیا تھا جہاں ہم سے ملنے حماس کے سربراہ یحییٰ سناور بھی آئے اور نہ صرف حفاظت کی یقین دہانی کرائی بلکہ کسی بھی چیز کی کمی نہ ہونے دی۔…

پی ٹی آئی کا یکم دسمبر کو انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ

لاہور: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن جمعہ کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو…

پاکستانی کرائم تھرلر فلم گنجل 15 دسمبر کو ریلیز ہوگی

کراچی: پاکستانی کرائم تھرلر فلم گنجل 15 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ شعیب سلطان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم صحافی شہباز بھٹی کی اس تحقیق کے گرد گھومتی ہے جو انہوں نے چائلڈ ایکٹیوسٹ عرفان مسیح کے قتل پر کی تھی۔ فلم کی ریلیز کا…

قومی کرکٹرز سے رشوت لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

کراچی: پاکستانی کرکٹرز صہیب مقصود اور عامر یامین سے رشوت لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ دوسری…

سائفر کیس: جیل میں ہی عمران خان کے اوپن ٹرائل کا عدالتی فیصلہ

اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ سنادیا گیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالتی حکم کے باوجود…

چھٹی کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس کا انعقاد

کراچی: حصار فاؤنڈیشن کے زیراہتمام انفرا زامین اور دیگر شراکت داروں کے اشتراک سے منعقد ہونے والی دو روزہ چھٹی کراچی انٹرنیشنل واٹر کانفرنس کا میریٹ ہوٹل کراچی میں انتہائی کامیابی سے آغاز ہوا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے…

کچرا چُننے کا ورلڈکپ اسپوگومی برطانیہ نے جیت لیا

ٹوکیو: سلطنت برطانیہ نے کچرا چننے کا ورلڈکپ اپنے نام کرلیا۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں کچرا چننے کا پہلا اسپوگومی ورلڈکپ کا انعقاد ہوا، جس میں 21 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اسپوگومی لفظ انگریزی لفظ اسپورٹس اور جاپانی لفظ گومی (جس کے…

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم دسمبر سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی، یورپی یونین کی…

آرمی چیف سے سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی: رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دفاع، سیکیورٹی اور فوجی تربیت سمیت دیگر شعبوں میں…

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز

اسلام آباد: سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کے لیے 15 بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، حج درخواستیں 15 بینکوں میں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے…