ثالثی کوششیں جاری: پاکستان نے ایران، امریکا امن کوششوں سے دستبرداری کا تاثر مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان امن کوششوں سے دستبردار ہونے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کشیدگی وقتی طور پر غالب ہے،!-->…