ڈاکٹر آکاش کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا، ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا ہے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کرکے ڈاکٹر آکاش کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا اور ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فریئر کے علاقے

پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب کا قرض قبل ازوقت واپس کردیا

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے اب تک 4,722 ارب روپے تقریباً 17 ارب امریکی ڈالر کا قرضہ مقررہ مدت

شہدأ کی توہین ناقابل برداشت، اہل خانہ سے معذرت کرتا ہوں، طاہر اشرفی

کراچی: قومی پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ شہدأ کی توہین ناقابل برداشت ہے، فوجی جوانوں اور شہدا کے اہل خانہ سے معذرت کرتا ہوں۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ نیوز کانفرنس سے

کل سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، قبلہ سمت کے تعین کا موقع

مکۃ المکرمہ: بدھ 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائے گا۔جدہ فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق بدھ کو مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 26 منٹ اور 44 سیکنڈ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر 90 ڈگری کے

آبنائے ہرمز جنگ یا امریکی دباؤ سے نہیں کھلے گی، ایران

تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو جنگ، امریکی دباؤ یا فوجی کارروائیوں کے ذریعے دوبارہ نہیں کھولا جاسکتا، بلکہ اس کے لیے ایرانی عوام کے حقوق اور ایران کے مؤقف کا احترام ضروری ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی فوج کے

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار نیٹ ورک گرفتار

کراچی: شہر قائد میں 27 جون کو رینجرز کیمپ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر سمیت پورا سہولت کار نیٹ ورک پکڑا گیا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر نے

فضل الرحمان کا بیان شہداء اور انکے اہلِ خانہ کی توہین، معافی مانگیں: عون چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی امور عون چوہدری نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ان سے شہداء کے لواحقین اور پوری قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے عون

بھارتی پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر نہیں دیکھنا چاہتے، فیصل قریشی

کراچی: مُلک کے مقبول اداکار فیصل قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے۔حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ دو وجوہ کی وجہ سے پاکستانی مواد نیٹ فلکس پر شو نہیں ہو پاتا، ایک

فضل الرحمان نے ہزاروں شہداء، غازیوں، بیواؤں اور یتیموں کے جذبات کو مجروح کیا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فوجی جوانوں کی وطن کے لیے قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے، یہ شہداء اور ان کے خاندانوں کی دل آزاری ہے۔اپنے

شہداء کی قربانی پر سیاست بند ہونی چاہیے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی جوانوں کی بے مثال قربانی کو محض تنخواہ کا معاوضہ قرار دینا ناانصافی ہے، یہ اخلاق کے تقاضوں کے مطابق ہے اور نہ ہی