پاکستان اور آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کا چار روزہ میچ ڈرا

کینبرا: پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ کینبرا کے مانوکا اوول گراؤنڈ میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان کھیلا جانے والا 4 روزہ میچ مسلسل بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم…

ملک کو اس حال میں پہنچانے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے، نواز شریف

لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ جنہوں نے ملک کو اس حال میں پہنچایا ان کا محاسبہ ہونا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ اجلاس منعقدہ لاہور سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ قوم نے پچھلے 4 برس میں بڑا مشکل دور دیکھا،…

شوبز میں شادیاں زیادہ نہیں چلتیں، اچھا شوہر مل جاتا تو انڈسٹری چھوڑ دیتی، ریشم

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی سینئر اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اگر میری شادی کسی اچھی جگہ ہوجاتی تو میں شوبز کو کافی پہلے ہی چھوڑ چکی ہوتی۔ اداکارہ ریشم نے حال میں دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل لوگوں میں برداشت ختم ہوگئی ہے،…

سیاسی جماعتیں امن کے لیے مل بیٹھ کر قانون سازی کریں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملکی امن کے لیے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر قانون سازی کریں۔ نگراں وزیراعظم نے اسلام آباد میں پولیس کے سابق انسپکٹر جنرلز کی 7 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ملک…

کینیڈین شہری کا 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانے کا ورلڈ ریکارڈ

البرٹا: کینیڈا کے ایک سائیکلسٹ نے 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کینیڈا کے صوبے البرٹا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ مرے نے 5 گھنٹے اور 37 منٹ تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلائی اور 130…

انتخابی مہم کے دوران فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن مہم کے دوران سیاسی قیادت کو عمومی جب کہ مولانا فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا غیر قانونی مقیم…

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کش

اسلام آباد: پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا، بڑی وکٹ گر گئی، سینیٹر شوکت ترین نے بھی سابق حکمراں جماعت سے راہیں جدا کرلیں۔ سابق وزیر خزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں…

دن کے اوقات میں مختصر نیند کے بڑے بڑے فوائد

نیویارک: دن کے اوقات میں مختصر نیند جسے اکثر power naps کہا جاتا ہے، درحقیقت دماغ کے لیے کئی فوائد کا باعث بنتی ہے جو کچھ یوں ہیں: تقریباً 10 سے 30 منٹ کی ایک مختصر جھپکی دن کے وقت غنودگی کا مقابلہ کرنے اور چوکنا رہنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ…

دوسروں کو چور کہنے والا خود چور نکلا، نواز شریف

ڈی جی خان: قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے، جس میں دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز…

ایمان علی خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟

لاہور: اداکارہ ایمان علی نے بلاک بسٹر فلم پنجاب نہیں جائوں گی چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ ایمان علی نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب نہیں جائوں گی ابتداء میں ایک ڈراما تھا، لیکن اسے ایک فلم کی شکل دے دی گئی۔ ایمان علی نے…