الیکشن 8 فروری کو ہوں گے، سپریم کورٹ کے حکم پر انتخابی شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024 کو ہوگی۔ شیڈول کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے اور 24 دسمبر سے 30…

پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت چکی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے 9 برس قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی نویں برسی پر بیان میں کہا کہ یہ ایک ایسا سانحہ تھا جس نے…

امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کرگئے

کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کویت کے سرکاری میڈیا کی جانب سے شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ کویت کے امیر کو بیماری کے باعث اسپتال داخل کیا گیا تھا، لیکن اس…

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایم کیو ایم کی خاتون رہنما جاں بحق

کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر غریب آباد انڈر پاس کے قریب خاتون سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوکر نجی اسپتال میں دم توڑ گئیں، متوفیہ رخشندہ ایم کیو ایم کی خاتون کمیٹی کی رہنما تھیں۔ غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سر پر چوٹ…

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی، ڈیزل بھی سستا

اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے ثمرات حکومت نے فوری طور پر عوام کو منتقل کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندہ روز…

ایلون مسک اپنی یونیورسٹی کے قیام کے لیے مصروف عمل

نیویارک: ایلون مسک کا نام دُنیا بھر میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک حیرت انگیز منصوبوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ مگر اب وہ جس منصوبے پر کام کررہے ہیں وہ حیرت انگیز تو نہیں مگر کسی نے تصور نہیں کیا…

340 سال قبل پھٹنے والے ستارے کی باقیات کی تصاویر سامنے آگئیں

واشنگٹن: جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے عکس بند کی جانے والی سپر نووا کی باقیات کی تصاویر امریکی خلائی ادارے ناسا نے جاری کردیں۔ جاری کردہ تصاویر میں زمین سے 11 ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود کیسیوپیا اے (کیس اے) نامی ستارے کے اندر دھول کے…

پرتھ ٹیسٹ: دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں پر 132 رنز بنالیے

پرتھ: پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لیے ہیں۔ پرتھ کے واکا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ…

دُنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے، عالمی ادارۂ صحت

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب کیا جارہا ہے اور ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: قوم کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج (15 دسمبر) سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہوکر 73 ڈالر تک آگئی لہٰذا…