دنیا کے سب سے بڑے روبکس کیوب کا عالمی ریکارڈ

دبئی: نالج پارک نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب بناکر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 700 اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے حامل اس پارک میں 300 کلو وزنی اور3m x 3m x 3m کا روبکس کیوب بنایا گیا۔ اس روبکس کیوب میں…

انسانی حقوق کے پیمانے ہر ایک کیلیے الگ، دُنیا دوغلے پن کا شکار ہے، انجلینا

نیویارک: معروف اداکارہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے معاملے پر دنیا دوغلے پن کا شکار ہے۔ انجلینا جولی نے ایک انٹرویو میں انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے دوغلے پن اور امتیازی سلوک پر افسوس کا اظہار…

برآمدات میں حوصلہ افزا اضافہ، تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی

کراچی: رواں سال کے آخری ماہ دسمبر میں برآمدات میں بڑا اضافہ دیکھا گیا جب کہ تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق دسمبر کے پہلے 20 روز میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 33.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

دوسرا ٹیسٹ: آسٹریلیا 318 پر آئوٹ، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 194 رنز بنالیے

میلبورن: دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کے 318 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا، لیکن امام الحق 10 رنز…

عمران کے کاغذات نامزدگی چیلنج، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر

لاہور: قومی اسمبلی کے لاہور کے حلقے این اے 122 کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے چیلنج کردیا۔ مسلم لیگ ن کے میاں نصیر کی جانب سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کیا گیا ہے کہ…

شاہ محمود کی رہائی کے فوری بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری۔ راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا۔ پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے…

نئے سال کے آغاز پر پٹرول کی قیمت میں کمی متوقع

اسلام آباد: نئے سال 2024 کے آغاز پر اگلے 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے معمولی کمی کی جاسکتی ہے، جس میں پٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے…

سمندر میں زندگی گزارنے کے شوقین جوڑے نے ساری جائیداد بیچ ڈالی

فلوریڈا: کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں، یہ محاورہ ریاست متحدہ امریکا سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑے پر حرف بہ حرف صادق آتا ہے، جنہوں نے دنیا بھر میں پھرنے والے کروز میں زندگی گزارنے کے لیے اپنی تمام جائیداد بیچ ڈالی۔ امریکی ریاست فلوریڈا…

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آگ سے درجنوں دکانیں خاکستر

کراچی: شہر قائد کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں اور ان میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جس کے نتیجے میں شدید مالی نقصان ہوا۔ رات گئے شاہ جہاں موبائل مارکیٹ کی ایک دکان میں آگ لگی جو پھیلتی گئی اور بہت تیزی سے کئی…

واٹس ایپ ویب ورژن میں بہترین فیچر لانچ کردیا گیا

نیویارک: اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے…