نواز، زرداری کو توشہ خانہ سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے پر کوئی نہیں پوچھتا، عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد سے انکار کردیا۔ عمران خان کا اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ لندن پلان کے تحت مجھے جیل میں ڈالا، پی…

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر

کرائسٹ چرچ: پاکستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود ہے، میزبان ٹیم کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ سیریز کے دوسرے ٹی20 میں…

یونیورسٹی امتحان میں خاتون رکن پارلیمنٹ نقل کرتے پکڑی گئیں

قاہرہ: خاتون رکن پارلیمنٹ یونیورسٹی کے امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی سے تعلق رکھنے والی نشوۃ رائف کو جنوب الوادی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لا کے تیسرے سال کا امتحان میں مبینہ طور…

کے الیکٹرک نے سردیوں میں لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک پہنچادی

کراچی: کے الیکٹرک نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل کیپیٹل ایریا میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ لیاقت آباد سی ون ایریا میں 16 گھنٹے سے زائد کی…

کشیدگی کے باوجود پاک بھارت کے لوگ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، عمران عباس

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ سیاسی تناؤ کے باجود پاکستان اور بھارت کے لوگ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ اداکار عمران عباس نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ میرا اکثر بھارت آنا جانا…

روپ بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے جانے والا شخص پکڑا گیا

نئی دہلی: امتحانی مرکز میں نوجوان کی جانب سے اپنی گرل فرینڈ کا روپ دھار کر امتحان دینے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ یہ واقعہ 7 جنوری کو بھارتی پنجاب کے شہر فرید کوٹ میں پیش آیا، جس میں انگریز سنگھ نامی لڑکا اپنی گرل فرینڈ پرمجیت کور جیسا لباس…

گڈو اور نندی پور پاور پلانٹ کی نج کاری منسوخ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: گڈو اور نندی پور پاور پلانٹ کی نج کاری منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع نج کاری کمیشن کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کے لیے پاور پلانٹس کے شیئرز پی ایس او کو دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور…

سینیٹ کی قرارداد۔۔۔ الیکشن کمیشن کا انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

اسلام آباد: سینیٹ میں جمع کروائی گئیں قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معذرت کرلی۔ الیکشن کمیشن حکام نے سینیٹ سیکریٹریٹ کو خط میں آگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد کا اجلاس میں جائزہ لیا، جس پر غور…

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم دوست کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن اپنے دیرینہ دوست کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیے فورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی…

پی ٹی آئی نے اپنے ہی ارکان کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ سیاسی جماعتوں میں بھی جمہوریت ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پشاور ہائی…