اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے بے نقاب ہوگئے، جان اچکزئی

کوئٹہ: نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانے والے افراد بھی بری طرح بے نقاب ہوگئے۔ جان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج نے پاکستان کی سلامتی…

عمران خان کا سائفر جیل ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ نگراں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حقائق کا…

ایران میں بی ایل اے، بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کیساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔ اپنے بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ایران…

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید بھی انتخابات سے دستبردار

پشاور: بانی پی ٹی آئی کے انتہائی قریبی اور بااعتماد ساتھی مراد سعید بھی عام انتخابات سے دستبردار ہوگئے اور انہوں نے پارٹی کو ٹکٹ بھی واپس کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر…

پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن، متعدد دہشت گرد جہنم واصل

تہران: ایران کے میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ…

دماغی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مددگار غذائیں

کراچی: دماغ جسم کو فعال رکھنے کے لیے کنٹرول مشین کے جیسے کام کرتا ہے اور اس کی بہتر کارکردگی کے لیے مناسب غذا نہایت ضروری ہوتی ہے۔ دماغ دھڑکن اور نظام تنفس سے لے کر حرکات، محسوسات اور سوچنے تک کے عمل کا ذمے دار ہے اور کچھ غذائیں دماغی…

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ خیال رہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے…

ملازمین سے جان چھڑانے کے لیے کمپنی کا دفتر پہاڑ پر منتقل

شانزی: چین کی ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دوردراز پہاڑی جگہ پر منتقل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ کمپنی نے اپنا دفتر شہر سے دوردراز پہاڑی…

نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی 20 میں پاکستان کو ہراکر سیریز جیت لی

ڈونیڈن: پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میں شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے ہراکر سیریز جیت لی۔ قومی ٹیم کی بیٹنگ بدستور ناکام رہی، پاکستان ٹیم 225 رنز کے…

چاہتی ہوں ہونے والا شوہر مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو، یمنیٰ زیدی

کراچی: شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا ہے کہ ان کا ہونے والا جیون ساتھی خوبصورت ہو، لیکن مجھ سے زیادہ اچھا نہ دِکھے۔ حال ہی میں یمنیٰ نے اپنی نئی فلم نایاب کی تشہیری مہم کے سلسلے میں نجی ٹی وی کے ایک کامیڈی شو میں شرکت…