آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہلکی بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد…

پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دہشتگردی کیخلاف کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاک، ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللحیان نے مشترکہ پریس کانفرنس سے…

ایران کے شہر سراوان میں 9 پاکستانی مزدوروں کا لرزہ خیز قتل

سراوان: ایران کے شہر سراوان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدوروں کو قتل کردیا۔ ایران کے خبر رساں ادارے مہر کے مطابق پاکستانی سرحد سے ملحقہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی مزدوروں کو قتل…

ہمہ جہت خوبیوں کے حامل صحافی نادر شاہ عادل انتقال کرگئے

کراچی: پرنٹ میڈیا کی دُنیا کا بڑا نام، صحافی نادر شاہ عادل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اُن کا صحافتی کیریئر پانچ عشروں پر محیط تھا، وہ 23 اپریل 1950 کو کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے، انہوں نے صحافت کراچی کے علاقے لیاری سے شروع کی…

سائفر کیس فکس میچ، عوام نواز شریف کو جیتنے نہیں دیں گے، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جج، جیوری اور پراسیکیوشن سب ایک ہیں، یہ میچ فکس ہے، نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ 5 فروری سے قبل مجھے سزا ہوجائے گی، سب کو پتا ہے اسے معلومات کہاں سے ملی؟ عدالت اسے بلاکر…

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں کمی

اسلام آباد: قومی بچت سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح کم کردی گئی۔ ادارہ قومی بچت نے نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کردیا۔ ادارہ قومی بچت کے مطابق سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 0.40 فیصد کمی سے 16 فیصد ہوگئی۔ ادارہ قومی بچت…

پاکستان میں ڈھائی کروڑ لوگوں کا نفسیاتی امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں ڈھائی کروڑ لوگوں کا نفسیاتی امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے ماہر نفسیات پروفیسر نسیم چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2 کروڑ 40 لاکھ افراد نفسیاتی مرض میں مبتلا ہیں، یعنی دنیا بھر میں ہر 8 میں سے…

امریکا کی ترکیہ کو 40 ایف 16 طیارے فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن: ترکیہ کو امریکا نے 40 ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے طویل عرصے سے تاخیر کا شکار اس ڈیل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ترکیہ کو 40 ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کیے جائیں گے، جن…

ڈیزائنرز کے کپڑے کبھی نہیں پہنے، اپنے سوٹ خود سیتی ہوں، اسماء عباس

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اسماء عباس کا کہنا ہے کہ صبا فیصل کا چہرہ ہمیشہ چمک رہا ہوتا ہے، جس کی وجہ سے سب اُنہیں انڈسٹری کی ٹیوب لائٹ کہتے ہیں۔ حال ہی میں اسماء عباس نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی، جہاں…

کروڑ نوکریاں، مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ، ن لیگ نے منشور پیش کردیا

لاہور: سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے پاکستان کو نواز دو کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں تقریب ہوئی، جس میں منشور پیش کیا…