یورپی قوانین کی خلاف ورزی، ایپل کو بھاری جرمانے کے خدشات

نیویارک: مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر مبینہ طور پر مسابقتی قانون کی خلاف ورزی پر یورپی یونین کی جانب سے 53 کروڑ 90 لاکھ ڈالر (50 کروڑ یورو) جرمانے عائد کیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فنانشل ٹائمز نے ذرائع کے…

چین میں لال مرچوں والی کافی کی مقبولیت میں اضافہ

جیانژی: چین میں لال مرچ پاؤڈر اور خشک ثابت مرچوں کی حامل کافی توجہ کا مرکز بن گئی، سوشل میڈیا پر یہ کافی خاصی وائرل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ جیانژی کے گانژہو شہر میں ایک کافی شاپ نے انتہائی عجیب آئس کافی متعارف کرائی ہے، جس میں ثابت…

اسلام آباد سے تین لیگی ایم این ایز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے اسلام آباد سے جیتنے والے لیگی ایم این ایز طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کردیے۔ ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب شاہین، علی بخاری و دیگر…

پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی…

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

اسلام آباد: او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ضلع خیرپور سے گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی…

شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے کے لیے ثنا جاوید کی ملتان اسٹیڈیم آمد

ملتان: ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ ثنا جاوید پی ایس ایل میچ میں اپنے شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ پاکستان سُپر لیگ سیزن 9 میں ممتاز آل راونڈر شعیب ملک کراچی کنگز کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ اتوار کو ملتان…

الیکشن میں مبینہ دھاندلی: سپریم کورٹ درخواست گزار کے عدالت سے غائب ہونے پر برہم

اسلام آباد: 8 فروری ہو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کردی۔ انتخابات میں مبینہ…

علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی راہداری ضمانتیں منظور

پشاور: پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں پشاور ہائی کورٹ نے منظور کرلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،…

انتظار ختم، پی ایس ایل 9 کا رنگارنگ تقریب کے ساتھ آغاز

لاہور: بالآخر کرکٹ کے شائقین کا انتظار اختتام کو پہنچا اور پی ایس ایل کے 9 ویں ایڈیشن کا رنگارنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب ہوئی، جس میں علی ظفر، عارف لوہار اور نتاشہ بیگ سمیت…

بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ ہر صورت جیالا ہی ہوگا، آصف زرداری

اسلام آباد: پی پی رہنما آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نیا وزیراعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا بلوچستان کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے مشاورتی اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں آصف…