جسم فروشی کا ریکٹ چلانے پر بی جے پی رہنما گرفتار

کولکتہ: بی جے پی رہنما سبیاساچی گھوش کو جسم فروشی کا ریکٹ چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع سندیش کھلی میں حکمراں جماعت آل انڈیا ترینامول کانگریس کے طاقتور رہنما شیخ شاہجہان اور ان کے ساتھیوں پر…

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: عمران خان کا خط آئی ایم ایف کو روانہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔ عمران خان نے عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے آج خط چلا گیا ہوگا،…

صاحبہ شادی سے پہلے جوتے بھی خود نہیں پہنتی تھیں، ریمبو

لاہور: معروف اداکار ریمبو (افضل خان) نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مرحوم والدین شادی سے پہلے اُن کی اہلیہ صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے۔ ریمبو اور اُن کی اہلیہ و اداکارہ صاحبہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مہمان بنے، جہاں ریمبو نے بتایا کہ انہیں…

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

لاہور: نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اُٹھالیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اُن سے حلف لے لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جو 2 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں…

خفیہ اہلکاروں کو کاٹنے پر جوبائیڈن کا کتا وائٹ ہاؤس سے بے دخل

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کتا محافظوں اور اہلکاروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گیا، جس پر کمانڈر نامی اس کتے کو وائٹ ہاؤس سے بے دخل کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیائی ادارے سی این این کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ وائٹ ہاؤس میں…

دنیا کی طویل اور پست قامت شخصیات کی 6 سال بعد ملاقات

کیلیفورنیا: دنیا کی سب سے طویل اور پست قامت شخصیات کے درمیان 6 سال بعد کیلیفورنیا میں دوبارہ ملاقات ہوئی۔ اس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی۔ جاری کردہ تصاویر میں ترکی کے 41 سالہ سلطان کوسین (قد 8 فٹ اور 2 انچ) کو…

مشعال ملک کو پاکستان کا گرین پاسپورٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان نے مشعال ملک کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر فاروق نے خارجہ امور کے افسران اور کمیٹی ارکان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا…

دھاندلی معاملہ، عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر علی خان اور سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ عمران…

نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیا گیا۔ گورنر محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا، پنجاب اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف…

فلم دی کراؤن کے لیے منتخب ہونا حیران کُن تھا، ہمایوں سعید

کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا کہ نیٹ فلکس بولی وڈ سیریز دی کراؤن کے لیے انہوں نے متعدد آڈیشنز دیے اور انہیں بھارت اور پاکستان کے 8 اداکاروں میں سے منتخب کیا گیا۔ خیال رہے کہ دی کراؤن ویب سیریز میں ہمایوں سعید نے پاکستانی نژاد…