اٹلی میں بوڑھے افراد پر مشتمل ڈکیت گینگ پکڑا گیا

روم: حال ہی میں اٹلی میں مسلح ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا ہے جو صرف بوڑھے افراد پر مشتمل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ اٹالو ڈی وِٹ عرف دی جرمن، 68 سالہ سینڈرو بروزو اور 77 سالہ رنیرو پولا کو ڈاک خانوں میں کئی مسلح ڈکیتیوں کے بعد گرفتار…

ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرائے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔ دھیان رہے کہ صدر عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت…

چین: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

بیجنگ: دوست ملک چین کے شہر ناجنگ کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا ابتدائی تحقیقات میں کہنا ہے کہ آگ رہائشی عمارت کی پہلی…

مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف کراچی میں شدید احتجاج، ٹریفک نظام درہم برہم

کراچی: شہر قائد کی مختلف شاہراہوں پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے، جس کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک جام ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر احتجاج کے باعث نرسری سے ایف ٹی سی تک ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے جب…

لائیو شو میں کامیڈین کو گلوکارہ شازیہ منظور سے مذاق پر تھپڑ پڑ گیا

لاہور: لائیو شو میں کامیڈین کو لیجنڈری گلوکارہ شازیہ منظور سے مذاق کرنا مہنگا پڑگیا، گلوکارہ نے جگت مارنے پر کامیڈین شیری ننھا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حال ہی میں شازیہ منظور نے محسن عباس حیدر کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں گلوکارہ…

سندھ اسمبلی اجلاس: نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، اپوزیشن کا شدید احتجاج

کراچی: سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا جب کہ اپوزیشن نے ایوان کے باہر شدید احتجاج کیا۔ سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نومنتخب ارکان نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ 147 ارکان نے حلف…

پی ایس ایل 9: کراچی میں منعقدہ مقابلوں کے لیے ٹریفک پلان

کراچی: پی ایس ایل 9 کے کراچی میں منعقد ہونے والے میچوں کے لیے ٹریفک پلان مرتب کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل 9 کے پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچز کی میزبانی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو دی گئی ہے، ایونٹ کے دوسرے مرحلے کے میچز کا…

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا عارضی شیڈول سامنے آگیا

لاہور: ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں پر مشتمل سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی20 سیریز راولپنڈی…

انڈونیشیا: روسی ماہر نے بوئنگ طیارے کو پُرتعیش بنگلہ بناڈالا

بالی: روسی ماہر نے بڑے بوئنگ طیارے کو شان دار بنگلے کے قالب میں ڈھال کر دُنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے ایک پہاڑ پر اور سطح سمندر سے 150 میٹر بلندی پر واقع شاندار پرائیویٹ جیٹ وِلا دنیا کا سب سے خوبصورت…

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ: 81 کلومیٹر لائن بچھانے کی منظوری

اسلام آباد: پاکستان نے 15 سال بعد ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ توانائی کمیٹی نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی بارڈر سے…