میں اپنے بھارتی مداحوں کو یاد کرتا رہتا ہوں، عاطف اسلم

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ انہیں اپنے بھارتی مداح یاد آتے ہیں۔عاطف اسلم نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے اپنی ماضی کے کئی قصوں کو یاد کرتے ہوئے بولی وُڈ میں اپنی خوش گوار یادوں پر

منشیات فروشی کیس میں بڑا موڑ، انمول عرف پنکی بری

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جنوبی کی عدالت نے گذری تھانے میں درج منشیات فروشی کے مقدمے میں نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے مقدمے سے بری کردیا۔عدالت میں سماعت کے دوران وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ

خواتین کو پُراعتماد دیکھنا چاہتا ہوں، شہود علوی کی متنازع بیان پر وضاحت

کراچی: ٹی وی کے سینئر اداکار شہود علوی نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد وضاحت پیش کردی۔شہود علوی نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے گھریلو خواتین کو بدبودار قرار دیا تھا، جس کے بعد ان کو شدید

براڈ پیک حادثے کا شکار پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

اسکردو: براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے باعث لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی۔الپائن کلب آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سہیل سخی کی باڈی شگر کے علاقے تسر سے تعلق رکھنے والے مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے

ملک بھر کے لیے بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا اندیشہ

کراچی: کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا اندیشہ ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے

ورلڈ میمن آرگنائزیشن انتخابات: فرینڈز آف ڈبلیو ایم او پینل امیدواروں کا تعارف اور خدمات

کراچی: ورلڈ میمن آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) پاکستان کے علاقائی انتخابات برائے 2026-29 کے لیے میدان میں اترنے والے "فرینڈز آف ڈبلیو ایم او” پینل کے امیدواروں کا پس منظر نمایاں سماجی، کاروباری اور فلاحی خدمات سے مالامال ہے۔ اس پینل میں صدر کی

امریکا کا یمن میں گزشتہ سال حملوں میں 153 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی اخبار نے پینٹاگون کی دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن میں گزشتہ برس امریکی حملوں میں 150 سے زائد شہری ہلاک ہوئے۔رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ یمن میں امریکی فضائی حملوں میں گزشتہ سال 153 شہری ہلاک اور 243

پہلی نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان، خواتین کیلئے 35 فیصد کوٹا لازمی قرار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق تمام لیبر فورس میں خواتین کے لیے 35 فیصد کوٹا لازمی ہوگا، نوجوانوں کو اسٹارٹ اپ کے لیے مدد کی جائے گی۔پہلی نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان انہوں نے

اگست میں سندھ میں معمول سے کم بارش ہوسکتی ہیں، محکمۂ موسمیات

کراچی: محکمۂ موسمیات نے سندھ میں فی الحال مون سون بارشوں کا امکان مسترد کردیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پرآج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی اور ضلع تھرپارکر میں کہیں کہیں بوندا

کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لزبن: دنیائے فٹ بال کے سپراسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی طویل رفاقت کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بدل دیا، پرتگالی فٹ بالر نے اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے نجی تقریب میں شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 سالہ رونالڈو اور 32 سالہ