امریکی ریپر جوناتھن ایچ اسمتھ نے اسلام قبول کرلیا

کیلیفورنیا: امریکی ریپر اور پروڈیوسر جوناتھن ایچ اسمتھ نے اسلام قبول کرلیا۔ جوناتھن ایچ اسمتھ اپنے مداحوں میں لل جون کے نام سے مشہور ہیں، لل جون نے گزشتہ جمعہ کو کیلیفورنیا میں واقع کنگ فہد مسجد کا دورہ کیا، اس دوران جون سیکڑوں افراد کے…

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع میں…

یوکرینی باشندے نے ایک دن میں تین گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالے

کیف: یوکرین سے تعلق رکھنے والے طاقتور باشندے نے اپنی داڑھی، گردن اور دانتوں کا زور لگاکر تین گنیز ورلڈ ریکارڈ بناکر دُنیا کو انگشت بدنداں ہونے پر مجبور کردیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق دیمیترو ہرونسکی نے یہ تینوں ریکارڈ ایک ہی دن میں…

ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی، پٹرول کے نرخ برقرار

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی جب کہ پٹرول کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جب کہ پٹرول کی قیمت…

نہار منہ سیب کا سرکہ پی کر وزن میں کمی لائیں

بیروت: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بغیر ورزش نہار منہ سیب کا سرکہ پینے سے وزن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ یہ تحقیقی مطالعہ لبنان کی ہولی اسپرٹ یونیورسٹی کے محققین نے کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ سیب کا سرکہ موٹاپے سے نجات کے لیے بہترین…

اقوام متحدہ: اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستان کی قرارداد اکثریتی رائے سے منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں 115 ووٹ ڈالے گئے…

کراچی میں موسم گرم، مزید اضافے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ…

مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے پوسٹ کی کہ گراہم اور مجھے بیٹے کی پیدائش…

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکُش حملہ، دو افسران اور 5 اہلکار شہید

راولپنڈی/ میرعلی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر خودکُش حملے میں فوج کے لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت سات اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 مارچ کی صبح، 6…

بشریٰ اقبال کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت کو خراجِ عقیدت پیش

کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی ہر دل عزیز شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے ماہِ رمضان کی آمد پر اُنہیں خاص انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشن کے بادشاہ کہلانے والے مرحوم عامر لیاقت حسین کی…