ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

کراچی: ڈالر مہنگا ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھا…

بشریٰ انصاری کی اقبال حسین کے ساتھ شادی کی تصدیق

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی۔ بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ہماری ملاقات کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی۔ اقبال حسین نے وی لاگ میں بتایا کہ…

نوجوانوں کے تیزی سے بڑھاپے کا شکار ہونے کا انکشاف

واشنگٹن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آج کے دور میں نوجوان تیزی سے بڑھاپے کی طرف بڑھ رہے ہیں، جس سے کینسر میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا کہ 1950 اور 1954 کے درمیان پیدا ہونے والے افراد کے مقابلے…

ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے دُنیا تیاگ دی

سورت: ارب پتی بھارتی بزنس مین اور ان کی اہلیہ نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے دُنیا تیاگ دی۔ فی زمانہ کسی ارب پتی کاروباری کا اپنی تمام دولت اور جائیداد عطیہ کرکے دنیا سے کنارہ کش ہوجانا ناقابل یقین بات معلوم ہوتی…

پاپ سنگر جے کم کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان

سیئول: جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے معروف پاپ سنگر، اداکار اور یوٹیوبر داؤد کم نے مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔ عالمی شہرت یافتہ سنگر اور یوٹیوبر داؤد کم نے سوشل میڈیا پر جنوبی کوریا کے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا۔ داؤد کم نے…

وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، کئی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر بات چیت

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، اس دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔ وفد میں سعودی نائب وزیرِ برائے سرمایہ کاری انجینئر ابراہیم بن…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا گیا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب…

بلال عباس کی اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، تصاویر وائرل

مکۃ المکرمۃ: ٹی وی کے مقبول اداکار بلال عباس نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا۔ اُن کے عمرہ ادائیگی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں، ویڈیو میں بلال عباس کو دیگر عازمین کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے…

بچوں پر اسمارٹ فون کی لت کے ہولناک منفی اثرات پڑتے ہیں

آکسفورڈ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ فونز، آئی پیڈ اور ویڈیو گیمز کی لت کا شکار بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ سائیکوسس ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق ٹوٹ جاتا…

مشکل وقت میں ساتھ دینے والا زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ زندگی میں شہرت اور پیسہ سب سے اہم نہیں، بلکہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والا سب سے اہم ہوتا ہے۔ ثانیہ مرزا کا برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کا سب سے بڑا خوف یہ ہے کہ وہ…