وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دہشت گردی کیخلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی، جس میں دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان 8 شعبہ جات میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ 3…

نشو بیگم کو شادی کی پیشکش، ایسا کوئی قدم نہیں اٹھاؤں گی، اداکارہ

لاہور: ماضی کی فلموں کی مقبول اداکارہ نشو بیگم کو شادی کی پیشکش ہوئی ہے۔ نشو بیگم نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ بتارہی ہیں کہ انہیں آج کل لوگ پروپوز کررہے ہیں۔ اداکارہ نشو نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ میری…

ایکس کے سربراہ ایلون مسک کا دورۂ بھارت ملتوی

نیویارک: سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے سربراہ اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے دورۂ بھارت ملتوی کردیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا بھارت کا دورہ طے تھا، جسے انہوں نے اچانک ملتوی کردیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ…

پاکستان کی آئی ایم ایف کو 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکیج کیلئے درخواست

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر پاکستان نے 6 سے 8 ارب ڈالر تک کے ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکیج کی درخواست کردی، جس میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید آمدن بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔ اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی…

علیم ڈار کے بطور امپائر 25 سال مکمل، ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرلیا

راولپنڈی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 551 میچز کے بعد وہ لگاتار 25 سال ذمے داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔ 6 جوں 1968 کو گوجرانوالا میں پیدا…

ہیلی کاپٹر حادثے میں کینیا کے فوجی سربراہ سمیت 10 افسران ہلاک

نیروبی: فوجی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کینیا کے آرمی چیف فرانسس اوگولا اور دیگر 9 فوجی افسران موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تصدیق صدر…

کیا ملالہ یوسف زئی ویب سیریز میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟

لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و خواتین کے حقوق کی…

خاتون مردہ شخص کے ساتھ قرض لینے بینک پہنچ گئی

برازیلیا: برازیل سے متعلق انوکھا واقعہ منظرعام پر آیا ہے، جس میں مردہ شخص کو خاتون بینک میں قرض لینے پہنچ گئی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کی ریاست ریو میں پیش آیا، جہاں خاتون وہیل چیئر پر اپنے 68 سالہ بزرگ رشتے دار کو لیے…

ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز اور آرمی دستوں کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے…

مردان: طوفانی بارشیں، چھتیں گرنے سے خواتین، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مردان: طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، مردان میں ہونے والی طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرگئی۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ مردان کے علاقے سوکئی میں پیش آیا، جہاں کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق…