یک طرفہ محبت خوبصورت اور سکون دیتی ہے، خوشحال خان

لاہور: ٹی وی کے اُبھرتے ہوئے اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ یک طرفہ محبت بہت خوبصورت ہے اور یہ زندگی میں سکون لاتی ہے۔ اداکار خوش حال خان نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یک طرفہ محبت انسان کو مضبوط بنادیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

نوجوان یوٹیوبر سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز بنانے میں کامیاب

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔ یوٹیوبر اور انجینئر جیمز وومسلے نے 16.46 فٹ کے دو جہاز بنائے اور ان کی کامیاب لینڈنگ و ٹیک آف کا تجربہ…

برازیل میں بارشوں سے بڑی تباہی، 29 افراد ہلاک اور 10 ہزار بے گھر

برازیلیا: دُنیا کے مختلف خطوں میں تیز ترین بارشوں کے سلسلے دیکھنے میں آرہے ہیں، برازیل میں شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جب کہ 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں ہونے والی…

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھا اور ریجیکٹ کردیا جائے: مایا خان

کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ مایا خان نے لڑکیوں کے رشتے دیکھنے آنے والی خواتین کے رویے کے خلاف آواز حق بلند کرڈالی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مایا خان نے کہا کہ لڑکیاں شوروم میں رکھا کوئی سجاوٹ کا سامنا نہیں جنہیں دیکھیں اور…

خضدار میں دھماکا: صحافی صدیق مینگل جاں بحق، 10 افراد زخمی

خضدار: یوم صحافت کے موقع پر خضدار میں دھماکے سے صحافی محمد صدیق مینگل جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ خضدار میں قومی شاہراہ پر سلطان ابراہیم خان روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکے سے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔…

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کے لیے روانہ

کراچی: چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 28 منٹ پر چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔ انسٹی ٹیوٹ اف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا سیٹلائٹ مشن نے چین کے ہینان اسپیس…

چاند کے لیے پاکستان کا پہلا مشن کل روانہ ہوگا

اسلام آباد: عظیم سنگ میل کی طرف پاکستان کا پہلا قدم، تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) کل (جمعہ کو) چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں قائم اِنسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائٹ آئی کیوب- کیو کو…

امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے پاکستانی کھلاڑی سے شادی کرلی

اسلام آباد: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اسلام قبول کرکے چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن اور پولو کھلاڑی انور ولی عرف موشور کی شادی اسلام آباد میں ہوئی۔ امریکی دلہن نے پہلے کلمہ…

ناٹے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

جنوبی کیرولائنا: چھوٹی نسل کے گھوڑے نے سب سے لمبی دُم رکھنے کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والا ایک ناٹے قد کے گھوڑے نے 5 فٹ، 11.26 انچ کی دُم سے سابق ریکارڈ توڑ ڈالا۔ گھوڑے کا خود…

غصہ دل کی بیماریوں کے خطرات میں اضافے کا باعث قرار

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جب کوئی شخص غصے کی حالت میں ہوتا ہے تو اس میں دل کی بیماریوں کا خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ مطالعے میں محققین نے پایا کہ غصہ خون کی شریانوں کو غیر صحت مندانہ طریقے سے سکیڑ…