بارہواں کھلاڑی، سابق کپتان کی بے قدری یا کھیل کا حصہ؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ملک کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے سرفراز احمد کو مانچسٹر ٹیسٹ میں 12 ویں کھلاڑی کی حیثیت سے گراؤنڈ میں بھیجنے پر سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہو گیا۔اس وقت سوشل میڈیا پر سابق

حلیمہ سلطان کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنانے پر ژالے سرحدی برہم!

کراچی: ژالے سرحدی حلیمہ سلطان کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنانے پر سخت نالاں نظر آتی ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ ترک اداکارہ اسریٰ بلجک کو پاکستانی برانڈ کا ایمبیسیڈر بنانا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈراما سیریل ’ارطغرل

وزیراعظم کا دورۂ لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات!

لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، اُن سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہے۔ عثمان بزدار نے کورونا کی صورت حال اور ہاؤسنگ پروجیکٹس سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کیا

سندھ: میٹرک، انٹر کے طلبا کو پروموٹ کرنے کیلیے خصوصی مارک شیٹس کے اجرا کی منظوری

کراچی: صوبہ مہران یعنی سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحان سے متعلق پروموشن پالیسی اور سال 2020 کی خصوصی مارک شیٹس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔اس بات کی منظوری گزشتہ روز حیدرآباد تعلیمی بورڈ میں سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز،

عدالت عظمیٰ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخود نوٹس لے لیا۔عدالت عظمیٰ نے نیب افسران کے نام پر پیسے لینے والے ملزم محمد ندیم کی ضمانت کے مقدمے کے تحریری فیصلے میں ازخود نوٹس لیا۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا

پارک لین ریفرنس، زرداری پر پیر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ!

اسلام آباد: پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے نیب کے دائرہ اختیار کے خلاف آصف زرداری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پیر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بریت کی درخواست خارج کرکے فرد

پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ اقوام متحدہ، گوگل اور یاہو کو بھجوانے کا فیصلہ!

اسلام آباد: اپنے نئے سیاسی نقشے کو پاکستان نے اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت گوگل، یاہو اور تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت تمام دوسرے عالمی فورمز پر بھجوانے کا فیصلہ

شہر قائد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع!

کراچی: دن بھر کی شدید گرمی اور حبس کے بعد شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو آئندہ 3 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے بھارتی ریاست گجرات سے آنے والے

حکومت کا ریسٹورنٹس، تفریحی مقامات، شادی ہالز، سنیما کھولنے کا بڑا اعلان

اسلام آباد: مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ، لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے ریسٹورینٹس، تفریحی مقامات اور شادی ہالز سمیت دیگر شعبہ جات اور کاروبار بتدریج کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت اسلام آباد میں نیشنل

ڈپریشن نے ایک اور بھارتی اداکار کی جان لے لی!

ممبئی: ایک اور بھارتی اداکار نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔۔۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی، کہانی گھر گھر کی جیسے مشہور بھارتی سوپس میں کام کرنے والے ٹی وی اسٹار سمیر شرما نے خودکشی کرلی۔ 44 سالہ سمیر