وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد، حکومت 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان کرے، مرزا

وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے مسترد کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ حکومت 15 اگست سے ملک بھر کے اسکولز کھولنے کا اعلان کرے، بصورت دیگر وہ خود تعلیمی ادارے کھول

شہباز تعویذ دھاگا کریں، عمران پانچ سال پورے کریں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے فرد جرم عائد ہونے پر شہباز شریف کو تعویذ دھاگا کرنے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا آصف زرداری نے کرمنلر پروسیجر میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے، جلد اپوزیشن کا مطالبہ ہوگا نیب ختم کردیں، عمران خان کے ساتھ ہیں،

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے چین کا بڑا بیان!

بیجنگ: چین کا کشمیر کے حوالے سے بڑا بیان، عظیم دوست ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورت حال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، اس تنازع میں کوئی بھی یک طرفہ اقدام یا کشمیر کے تشخص میں تبدیلی غیر قانونی ہے۔ایک پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے کشمیر

بھارت کو سفارتی شکست، کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

نیویارک: بین الاقوامی سطح پر جنونی بھارت کو ایک اور بڑی سفارتی شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورت حال پر غور کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کا

بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا!

کراچی: بیٹے نے کلہاڑی کے وار کرکے ماں کو قتل کردیا۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزم کا اپنی ماں سے جھگڑا ہوا تھا، جس پر اس نے طیش میں آکر کلہاڑی سے ماں پر وار کیا، جس سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔یہ افسوس ناک واقعہ ڈالمیا کے علاقے میں

غیر قانونی اراضی کیس، مریم نواز 11 اگست کو نیب طلب!

لاہور: مریم نواز کو غیر قانونی اراضی کیس میں قومی احتساب بیورو نے 11 اگست کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو 11 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، مریم نواز کو 200

شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کا الزام، بزدار نیب طلب!

لاہور: نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو نے عثمان بزدار کو طلب کرتے ہوئے 12 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو شراب کے لائسنس غیر

رمضان شوگر ملز ریفرنس، شہباز اور حمزہ پر فرد جرم عائد!

لاہور: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت کی، اس دوران شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ صدر پاکستان نے

وہ وقت دور نہیں جب کشمیری بھارت کا یوم مرمت منائیں گے، پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی

کراچی: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جامعہ کراچی میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان

وہ دن دور نہیں جب کشمیریوں کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کے سامنے قوم کا عزم دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کا سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ آج