پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر فرد جرم عائد!
اسلام آباد: پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے فردِ جرم عائد کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے پارک لین ریفرنس پر سماعت کی، آصف زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے بلاول ہاؤس کراچی!-->…