کرنٹ لگنے کا مقدمہ کے الیکٹرک حکام کے خلاف درج کیا جائے، عدالت عظمیٰ

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ایک منٹ کی لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد نے شہر قائد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق

پولیس اور (ن) لیگ کے کارکنان میں ہاتھا پائی، مریم نواز کی نیب پیشی منسوخ!

لاہور: (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی غیر قانونی اراضی کیس میں نیب پیشی منسوخ ہوگئی۔سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جاتی عمرہ سے ریلی کی شکل میں نیب لاہور آفس پہنچیں۔ اس موقع پر پرویز رشید، طلال چوہدری، رانا ثناء و دیگر ن

ملیے انتہائی پتلی کمر کی مالک لڑکی سے!

نیپیداؤ: موٹے، پتلے اور لمبے انسان تو دُنیا میں بہت نظر آتے ہیں، لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی لڑکی کے بارے میں بتائیں گے جس کی کمر تمام خواتین میں سب سے پتلی ہے۔برما یعنی میانمار سے تعلق رکھنے والی انتہائی پتلی کمر والی 23 سالہ سومونینگ کی

جیتی بازی ہارنے پرسابق اسٹارز اور شائقین برس پڑے!

کراچی: انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں جیتی بازی ہارنے پر سابق کرکٹ اسٹارز برس پڑے، سوئنگ سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ کپتان اظہر علی نے کئی غلطیاں کرتے ہوئے مواقع گنوائے، حالات کے مطابق مختلف سوچ نہ اپنا سکے، شارٹ گیندیں نظر نہیں آئیں، پارٹ

مہندرا راجا پاکسے چوتھی بار سری لنکا کے وزیراعظم بن گئے!

کولمبو: سری لنکا کی سیاسی جماعت پوڈو جا نا پیروامونا کے رہنما مہندرا راجا پاکسے نے گزشتہ روز ملک کے نئے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، ان کی پارٹی نے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کی تھی۔راجا پاکسے نے کولمبو کے نواح

بیروت دھماکے، لبنان کی وزیر اطلاعات اور 5 ارکان اسمبلی مستعفی!

بیروت: بیروت دھماکوں پر لبنان کی وزیر اطلاعات منال عبدالصمد اور سمیت پانچ ارکان پارلیمنٹ نے عوام سے معذرت کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت کی بندرگاہ پر امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں خوف ناک

کراچی کی حالت زار، عدالت عظمیٰ برہم، تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر قائد سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ

مسجد میں گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ، بلال سعید نے معافی مانگ لی!

لاہور: مسجد میں گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے معاملے پر گلوکار بلال سعید نے معافی مانگ لی اور ویڈیو میں مسجد وزیر خان میں فلمائے گئے مناظر شامل نہ کرنے کا اعلان کردیا۔گلوکار بلال سعید کا اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ ہمیں

چمن بم دھماکا: 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

چمن: چمن کے مال روڈ پربم دھماکے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق چمن کے علاقے مال روڈ پردھماکے کے نتیجے میں متعداد افراد جاں بحق اورزخمی ہوگئے، امدادی رضاکاروں، سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد نے لاشوں اور زخمیوں کو

بارشوں کے سبب حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ!

کراچی: گزشتہ کچھ روز کے دوران ہونے والی بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور ڈیم میں صرف 11 فٹ گنجائش رہ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی بہاؤ کم نہ ہوسکا، بولان، سبی، کوہلو، مکران سمیت حب