تاریخ میں کسی وزیراعظم نے اتنے این آر او نہیں دیے، بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جتنے این آر او عمران خان نے دیے تاریخ میں کسی وزیراعظم نے نہیں دیے اور تازہ ترین این آر او کل بھوشن کو دیا گیا۔کل بھوشن یادیو کو سزا کے خلاف اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس

کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ چاند کے سائز سے تاریخ کا تعین کیا جائے، مفتی منیب

کراچی: وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی میں چاند کے معاملے پر پھر اختلافات، فواد چوہدری کے ٹویٹ پر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے۔چیئرمین مرکزی رویت

کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد اتنی دیر چاند سر آسمان رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کرلیں۔وفاقی وزیر کی اس ٹویٹ کے بعد

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع

لاہور: آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ

کلبھوشن کی اپیل سے متعلق آرڈیننس اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کے شدید اعتراضات

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی اپیل سے متعلق آرڈیننس وزارت قانون کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت قومی اسمبلی میں کل بھوشن یادیو کی اپیل سے متعلق آرڈیننس پیش کیا گیا تو اپوزیشن نے شدید

یوم عرفہ اور عیدالاضحیٰ پر مسجدالحرام عام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی

ریاض: مسجدالحرام یومِ عرفہ اور عیدالاضحیٰ پر عام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی۔حج سیکیورٹی کے نائب کمانڈر میجر جنرل محمد بن واصل الاحمدی نے اپنے بیان میں کہا کہ بیت اللہ اور اس کے بیرونی صحنوں میں نمازوں کی معطلی بدستور جاری رہے گی اور

کراچی میں بادل پھر برسنے کو تیار!

اسلام آباد: شہر قائد اور گرد و نواح میں محکمہ موسمیات نے مون سون کی تیسری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 24 جولائی کو بھارتی ریاست گجرات میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے، ہوا کا کم دباؤ بعدازاں مون سون کی

ایٹمی اثاثوں کا تحفظ، پاکستان بھارت پر بازی لے گیا

واشنگٹن ڈی سی: ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات میں پاکستان نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔امریکی ادارے نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو کی رپورٹ کے مطابق دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے سیکیورٹی اینڈ کنٹرول کیٹگری میں خود کو بہت

پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، فعال کیسز 50 ہزار!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کم ہوکر 50 ہزار کی سطح پر آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22 ہزار 408 ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں 10 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے۔ پنجاب میں 7085، خیبر

کسی ملک کو لیبیا میں فوجی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر اردوان نے خبردار کیا ہے کہ مصر لیبیا میں فوج کشی کا ارادہ ترک کردے۔رجب طیب اردوان نے واضح کیا کہ مصر کسی بھی طرح کی خوش فہمی میں نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی نے لیبیا کی صورت حال پہ نگاہ رکھی ہوئی ہے۔ کسی بھی ملک کو لیبیا کے