افغان فضائیہ کا شادی کی تقریب پر حملہ، 6 طالبان جنگجوؤں سمیت 45 ہلاک
کابل: افغانستان کی فضائیہ نے ہرات میں طالبان جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اس کارروائی کے نتیجے میں 6 طالبان جنگجو سمیت 45 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں فضائی حملے میں ہلاکتوں سے متعلق متضاد خبریں گردش کررہی!-->…